Mon, 12 Jun 2023 20:24:41
کانگریس پارٹی نے بر سر اقتدار آنے پر عوام کو راحت پہنچانے والی پانچ گارنٹیوں کا جو اعلان کیا تھا اس میں گرہہ جیوتی نامی اسکیم بھی ہے جس کے تحت گھریلو استعمال کے بجلی کنکشن پر 200 یونٹس سے کم خرچ کرنے والوں کو مفت بجلی فراہم کی جائے گی ۔ ایک طرف ابھی اس اسکیم کو عمل میں لانے کی تیاریاں جاری ہیں تو دوسری طرف بجلی کے نرخ بڑھانے اور ٹیکس وغیرہ میں اضافہ کیے جانے سے اس مہینے جو بھاری بھرکم بل آئے ہیں
View more
Mon, 12 Jun 2023 20:04:22
اسمبلی الیکشن میں شاندار جیت درج کرنے کے بعد اب کانگریس پارٹی کے لیڈروں کی نظریں ضلع پنچایت اور تعلقہ پنچایت کے انتخابات پر جمی ہیں اور اس کے لئے ٹکٹ کے خواہشمندوں کی قطاریں بھی لگنی شروع ہوگئی ہیں ۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 19:59:27
سی بی آئی نے اتوار کو اڈیشہ کے بالاسور ضلع کے بہناگا میں ٹرین حادثے کے سلسلے میں پانچ لوگوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ پانچ افراد میں ایک افسر بھی شامل ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ 2 جون کو ٹرین حادثے میں 288 لوگوں کی موت ہوئی تھی، جب کہ 90 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے تھے۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 17:11:01
بِیپر جوئے نامی سمندری طوفان بحیرہ عرب میں شدت اختیار کرنے کی خبریں گذشتہ دو تین دنوں سے دی جارہی ہیں اور لوگوں کو متنبہ کیا جارہا ہے کہ سمندری طوفان کے چلتے سمندر کے قریب جانے سے گریز کیا جائے، لیکن غیر سمندری علاقوں سے سمندرکا نظارہ کرنے کے لئے آنے والے سیاح سمندر کی اونچی اُٹھتی خوبصورت لہروں کو دیکھتے ہی تمام حفاظتی انتظامات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر سمندر م
View more
Mon, 12 Jun 2023 15:51:12
تعلقہ کے تراسی نیشنل ہائی وے پر سڑک کو پار کرنے کی کوشش میں ڈیوائیڈر کے قریب ر کھڑے ایک شخص کو پرائیویٹ بس نے روند ڈالا، جس کے نتیجے میں متعلقہ شخص نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ حادثہ اتوار رات کو پیش آیا۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 15:16:33
کرناٹک کے ضلع چتردرگا کے نزدیک نیشنل ہائی وے8 4 پر وِجاپور گیٹ کے قریب فارچیونر کار اور لاری کے درمیان خوفناک سڑک حادثہ میں ایک تین ماہ کی بچی سمیت تین لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ دیگر پانچ شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ پیر کی صبح قریب 7:30 بجے پیش آیا۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 14:23:05
سڑک کنارے پارک کی ہوئی لاری سے تیزرفتار کار کے پیچھے سے ٹکر مارنے کے نتیجے میں کار پر سوار تین خواتین اور ایک بچی سمیت چھ لوگوں کو موت واقع ہوگئی جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے، حادثہ پیر کو آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع کےمضافاتی علاقہ اننت پلّی قومی شاہراہ پر پیش آیا۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 13:34:48
انتخابی ضابطہ اخلاق لاگو ہونے سے صرف ایک ہفتے پہلے کاروار بندرگاہ میں موجود عوامی استعمال اور پارکنگ کے لئے مختص وسیع جگہ تملناڈو کی ایک کمپنی کو لیز پر دینے کے معاملے میں بی جے پی کی سابقہ ریاستی حکومت میں بندرگاہ و بری نقل و حمل کے وزیر ایس انگارا کے علاوہ کرناٹکا واٹر ٹرانسپورٹ بورڈ کے ممبرسیکریٹری کپل موہن آئی اے ایس اور ڈائریکٹر کیپٹن سوامی پر رشوت خوری اور بد عنوانی کے الزامات سامنے آئے ہیں
View more
Mon, 12 Jun 2023 13:25:24
اپن انگڈی شیراڈی گاوں میں اڈینہولے کے پاس ایک کار پُل سے ٹکرانے کے بعد ندی میں جا گری جس کی وجہ سے ایک شخص ہلاک اور ڈرائیور زخمی ہوگیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy