Tue, 20 Jun 2023 22:05:02
ریاستی حکومت نے جملہ 15 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کیا ہے جس کے تحت جنوبی کینرا کے نئے سپرنٹنڈنٹ کے طور پر سی بی ریشناتھ کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 20 Jun 2023 17:59:11
کرناٹک کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا اور پارٹی کے آئی ٹی سیل کے سربراہ امیت مالویہ کے خلاف پارٹی لیڈر راہل گاندھی اور دیگر کے خلاف توہین آمیز پوسٹ کرنے پر سٹی پولیس میں مقدمہ درج کرایا ہے۔
View more
Tue, 20 Jun 2023 17:51:57
کرناٹک پولیس نے کالج طالبات کے فحش ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے الزامات پر شیموگہ ضلع کے اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے لیڈر کو گرفتار کرلیا۔
View more
Tue, 20 Jun 2023 17:43:29
ریاستی لیجسلیٹیو کاونسل کی رکنیت کے لئے کانگریس نے اپنے تین امیدواروں کے نام کو قطعیت دی ہے جس کے بعد سمجھا جا رہا ہے کہ اسمبلی میں بھاری اکثریت رکھنے والی کانگریس پارٹی کے لئے ان تینوں امیدواروں کو بلا مقابلہ کاونسل کا رکن (ایم ایل سی) بنانے میں کوئی دشواری نہیں ہوگی۔
View more
Tue, 20 Jun 2023 17:19:25
ہریانہ کے ایک سرے پر واقع سرسا میں بی جے پی کے مبینہ مردِ آہن امیت شاہ کا سنسان سڑکوں نے استقبال کیا- کسانوں، سرپنچوں اور مخالف پارٹیوں کے لیڈروں کی مخالفت کے خوف سے سیاہ کپڑوں پر لگائی گئی پابندی کے باوجود لوگوں کی جیبوں میں کالا رومال تک ڈھونڈنے کیلئے پسینہ بہاتے ہزاروں پولیس اہلکاروں نے کرسیاں بھرنے کی بھی خوب کوشش کی،
View more
Tue, 20 Jun 2023 17:14:56
انڈین مسلم فار سیول رائٹس (آئی-ایم-سی-آر) نے منی پور کے حالات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک کی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے -
View more
Tue, 20 Jun 2023 16:57:07
کرایہ داروں اور دیگر صارفین کے لئے اگر گرہا جیوتی اسکیم سے اسفتادہ کرنا ہے تو ان کو اپنے آدھار سے اپنے بجلی کے آر آر نمبر کو جوڑ دینا کافی ہوگا۔ یہ بات ریاستی محکمہ توانائی کے جائنٹ سکریٹری ونود کمار ڈ ی ایم نے بتائی ہے۔
View more
Tue, 20 Jun 2023 14:41:42
کرناٹک میں برسراقتدار آنے کے بعد سیکولر قدروں کے فروغ کیلئے کوشاں کانگریس حکومت نے پیر کو ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے اُن 6 مسلمانوں کے اہل خانہ کو 25۔25 لاکھ روپے کا معاوضہ فراہم کیا جو بی جےپی کے دور اقتدار میں فرقہ وارانہ تشدد میں مارے گئے تھے۔
View more
Tue, 20 Jun 2023 12:31:08
ملک کے14وزرائے اعظم نے67برسوں میں مجموعی طور پر55لاکھ کروڑ روپے کا قرض لیا-گزشتہ9برسوں میں پی ایم نریندر مودی نے ہندوستان کا قرض3گنا بڑھا دیا ہے- انہوں نے صرف9برسوں میں 100لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا قرض لیا-2014میں حکومت پر کل قرض 55لاکھ کروڑ روپے تھا جو اب بڑھ کر155لاکھ کروڑ روپے ہو گیا ہے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy