Mon, 26 Jun 2023 19:35:37
اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع کے ککرولی تھانہ علاقے میں اتوار کو ایک تیز رفتار بس کے ایک منی ٹرک (میجک) سے ٹکرانے سے دو نوجوانوں کی موت ہو گئی اور دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ ایک پولیس افسر نے پیر کو یہ جانکاری دی۔
View more
Mon, 26 Jun 2023 19:32:33
ہماچل پردیش کے منڈی ضلع میں شدید بارش کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کی اطلاع ملی ہے۔ معلومات کے مطابق، ضلع کے 7 میل کے قریب شدید بارش کی وجہ سے چندی گڑھ-منالی ہائی وے پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے شدید ٹریفک جام ہوگیا۔ ہماچل پردیش کے منڈی ضلع کے کئی حصوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مسلسل بارش نے نقصان پہنچایا ہے۔ شدید جام کے باعث شاہراہ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آئیں۔
View more
Mon, 26 Jun 2023 18:48:50
قائد قوم ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل صاحب جنہیں بھٹکل مسلم خلیج کونسل نے دبئی میں منعقدہ ایک شاندار پروگرام میں افتخار قوم سے نوازا تھا اور اُن کی حیات و خدمات پرمشتمل ایک ڈوکومینٹری پروگرام میں موجود شرکاء کے گوش گذار کیا تھا، وہ ڈوکومینٹری آج باضابطہ طور پر عوام کے لئے جاری کی گئی ہے اور ڈوکومینٹری کے ذریعے ایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب کی خدمات کی زبردست سراہنا کی گئی ہے۔
View more
Mon, 26 Jun 2023 13:34:26
وزیر ٹرانسپورٹ رام لنگا ریڈی نے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے جاری”شکتی“ اسکیم کے تحت چارو ں ٹرانسپورٹ کارپوریشنوں میں مسافروں کی تعداد میں زبر دست اضافہ ہوا ہے۔
View more
Mon, 26 Jun 2023 13:31:22
وزیر اعظم نریندر مودی کے مصر کے سرکاری دورے کا آج دوسرا دن ہے اور انہیں صدر عبدالفتاح السیسی نے مصر کے اعلیٰ ترین اعزاز ”آرڈر آف دی نائل“سے نوازا-
View more
Mon, 26 Jun 2023 13:24:42
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ہندوستانی فوجیوں پر مسجد میں گھس کر مسلمانوں سے زبردستی جے شری رام کا نعرہ لگانے کا سنگین الزام عائد کیا ہے-
View more
Mon, 26 Jun 2023 12:28:03
اڈیشہ کے گنجم ضلع میں دیگاپنڈی کے قریب کھیمنڈی کالج کے قریب او ایس آر ٹی سی بس اور ایک نجی بس کے درمیان اتوار کی آدھی رات کو ہوئی زبردست ٹکر میں کم از کم 12 مسافروں کی موت اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں میں چھ مرد، چار خواتین اور دو بچے شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کو برہم پور کے ایم کے سی جی میڈیکل کالج اور اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Mon, 26 Jun 2023 11:10:29
”لبیک اللھم لبیک لاشریک لک لبیک“ کے ساتھ پیر کے روز(آج)سے مناسک حج کا آغازہوچکاہے- 160ممالک سے20لاکھ سے زائد عازمین حج محض اللہ کی خوشنودی کی خاطرپیرکے روز خیمہ کی بستی ”منیٰ“ کی جانب سے رواں دواں ہیں، جو مسجد الحرام سے تقریباً5کلومیٹر کے فاصلے پر جبل عرفات کے سامنے واقع ہے-
View more
Sun, 25 Jun 2023 23:49:59
بھٹکل اور ساحلی علاقوں میں جمعرات کو عید الاضحیٰ کا پہلا دن ہوگا ۔ عید گاہ انتظام کمیٹی کی طرف سے جاری اطلاع کے مطابق بارش کو دیکھتے ہوئے اس سال عید کی نماز بھٹکل کی تمام جامع مساجد میں ادا کی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy