Sun, 25 Jun 2023 21:40:38
گھر میں موجود ٹی وی سیٹ فروخت کرنے کی بات پر شروع ہونے والا جھگڑا میاں بیوی کی موت پر ختم ہوگیا جس کے نتیجے ان کے دو معصوم بچے یتیم ہوگئے۔
View more
Sun, 25 Jun 2023 21:32:16
عید منانے کے لئے دبئی سے منگلورو ہوائی سفر کا منصوبہ بنانے والے ساحلی علاقے کے غیر رہائشی باشندوں کے لئے ہوش اڑانے والی خبر یہ ہے کہ اچانک ہوائی کرایہ میں بھاری اضافہ کر دیا گیا ہے اس وقت دبئی سے منگلورو تک کا یکطرفہ کرایہ 50 ہزار روپے ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 25 Jun 2023 21:24:15
ساحلی علاقے میں تاخیر سے شروع ہونے والے مانسون نے اب اپنی رفتار پکڑ لی ہے اور دکشن کنڑا کے علاوہ اڈپی ضلع میں ملسل بھاری برسات ہو رہی ہے جس سے معمولات زندگی پر متاثر ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 25 Jun 2023 14:06:49
گیرو سوپّا کے راستے ہوناور کی طرف غیر قانونی طور پر گائیں رفت کرنے کی مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ایک کنٹینر سمیت 22 سے زیادہ گائیں ضبط کر لیں ۔
View more
Sun, 25 Jun 2023 14:00:34
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے سالہیتل علاقے میں پیش آئے سونے کی چوری کے معاملہ میں تحقیقات کے لئے پولس نے جن دو لوگوں کو پولس تھانہ لایا تھا، اُس میں سے ایک کی پولس تھانہ میں ہی موت واقع ہونے کی خبر ملی ہے اور اس تعلق سے پولس کا کہنا ہے کہ اس نے زہر کھا کر خودکشی کر لی ہے ۔ واردات کی اطلاع ملتے ہی کاروار سے ضلع کے ایس پی وشنو وردھن کاروار سے ہوناور پولس اسٹیشن پہنچنے کی بھی خبر ہےاور پتہ چلا ہے کہ
View more
Sun, 25 Jun 2023 13:56:32
بھٹکل شہر اور جالی پٹن پنچایت علاقے میں گزشتہ دو سال قبل شروع کیا گیا انڈر گراونڈ ڈرینیج کا کام ابھی تک پورا نہ ہونے کی وجہ برسات کے موسم میں اسکولی بچوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بن گیا ہے ۔
View more
Sun, 25 Jun 2023 13:52:07
وزیر اعلیٰ سدارامیا کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے کہا کہ کانگریس نے اقتدار حاصل کئے بغیر کئی گارنٹی منصوبوں کا اعلان کردیا۔ اب وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
View more
Sun, 25 Jun 2023 13:44:43
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت ہر طرح کے مسائل سے نپٹنے کے لئے تیار ہے۔ اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں بارش کا موسم شروع ہو چکا ہے۔ بعض مقامات پر زور دار بارش کی اطلاعات مل رہی ہیں۔ جبکہ چند مقامات پر پینے کے پانی کی قلت کی شکایت مل رہی ہے۔ ان دونوں سے نپٹنے کے لئے مناسب قدم اٹھانے کے لئے افسروں کو ہدایت دی جا چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک اس بارے میں وہ
View more
Sun, 25 Jun 2023 12:59:39
کرناٹک میں بی جے پی نے حجاب پر پابندی، جانوروں کے ذبیح پر پابندی، حلال کٹ، غیر مسلمانوں کے تہواروں کے موقعوں پر مسلمانوں کو کاروبار سے روکنے اور ان جیسے کئی مسلم مخالف قوانین، مسلمانوں پر حملوں وغیرہ کو ایک طرف رکھتے ہوئے سینئر بی جے پی رہنما اور سابق ریاستی وزیر آر اشوک نے خیال ظاہر کیا ہے کہ ریاست کی سابقہ بی جے پی حکومت نے مسلمانوں کو دیا گیا 4فیصد 2Bریزرویشن ختم کر کے بہت بڑی حماقت کی تھ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy