Sun, 27 Aug 2023 19:59:38
پڑوسی قصبہ شیرور کیسر کوڈی ، بحرعرب میں مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران دو نوجوان سمندر میں غرق ہوکر لاپتہ ہوگئے، البتہ دیگر دو واپس کنارے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ حادثہ اتوار شام کو پیش آیا۔
View more
Sun, 27 Aug 2023 17:40:32
راجستھان کے الور میں ہفتہ کو منعقدہ ایک مہاپنچایت کے دوران، کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ اگر نوح میں برج منڈل یاترا دوبارہ منعقد کی گئی تو کسان ٹریکٹر ریلی کا اہتمام کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، کسانوں کے گروپوں اور ہریانہ، پنجاب، اتر پردیش اور راجستھان کے 36 کمیونٹیز کے نمائندوں نے ہفتہ کو الور میں ایک مہاپنچایت کا انعقاد کیا جس میں کسان رہنما راکیش ٹکیت نے زور دے کر
View more
Sun, 27 Aug 2023 13:39:47
شہر کے مضافات اڈیار میں ایک اسکوٹر اور ٹِپّر ٹرک کے درمیان تصادم پیش آیا جس کے نتیجے میں اسکوٹر کی پچھلی سیٹ پر سوار طالب علم فوت ہوگیا۔
View more
Sun, 27 Aug 2023 12:14:33
وزیراعظم مودی اپنے غیر ملکی دورے سے واپسی پر دہلی جانے کے بجائے ایتھنز سے سیدھا بنگلور میں واقع اسرو ہیڈکوارٹرس پہنچے اور چندریان ۳؍ مشن میں شامل سائنسدانوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے ان سائنسدانوں سے نہ صرف فرداً فرداً ملاقات کی بلکہ ان کی مسلسل حوصلہ افزائی کی اور کئی اہم اعلانات بھی کئے۔
View more
Sun, 27 Aug 2023 11:22:28
منی پور میں نسلی تشدد کے واقعات میں قدرے کمی آئی ہے لیکن اب بھی وہاں حالات تشویشناک ہیں۔ اس تعلق سے منی پور کی گورنر انوسوئیا اوئیکے نے ایک سنسنی خیز اور مرکزی حکومت کو مشکل میں ڈالنے والا بیان دیاہے۔ ان کا بیان ریاست کی فکر انگیز حالت کی طرف واضح اشارہ کر رہا ہے۔ انہوںنے کہا کہ منی پور میں حالات ہندوستان اور پاکستان کی سرحد جیسے ہو چکے ہیں۔ اتنے برے حالات ملک کے کسی بھی حصے میں نہیں ہیں۔ و
View more
Sun, 27 Aug 2023 11:11:12
چندریان -3 کی کامیاب لینڈنگ کے بعد، اسرو نے اعلان کیا ہے کہ آدتیہ-ایل، ١ ملک کا پہلا سورج مشن، ستمبر میں شروع کیا جائے گا۔ اسرو کا آدتیہ ایل مشن سورج سے نکلنے والی کرنوں کا مطالعہ کرے گا۔ اسرو کے اسپیس ایپلی کیشنز کے ڈائریکٹر ایم ڈیسائی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آدتیہ-ایل۔ مشن مکمل طور پر تیار ہے اور اپنے آغاز کا انتظار کر رہا ہے۔
View more
Sun, 27 Aug 2023 11:05:34
چندریان 3 کے لینڈر ماڈیول (ایل ایم) کے چاند کی سطح پر اترتے ہی ہندوستان نے تاریخ رقم کر دی۔ ہندوستان یہ کارنامہ انجام دینے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا۔ اس کے ساتھ ہی یہ چاند کے قطب جنوبی پر اترنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ وکرم لینڈر کے قطب جنوبی پر اترنے کے بعد وہاں سے مسلسل تصویریں آ رہی ہیں۔ دریں اثنا، اسرو نے بتایا ہے کہ چندریان 3 نے مشن کے تین اہداف میں سے دو کو حاصل کر لیا ہے، جبکہ ت
View more
Sun, 27 Aug 2023 10:58:39
ہریانہ کے نوح میں تشدد کے بعد برجمنڈل شوبھایاترا نکالنے کی بات دوبارہ ہو رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ ہندو تنظیم کل یعنی 28 اگست کو یہ جلوس نکالے گی لیکن انتظامیہ کی طرف سے اس کی منظوری نہیں دی گئی۔ جلوس کو روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2023 20:33:59
کانگریس نے ہفتہ کے روز کہا کہ اسٹاک مارکیٹ ریگولیٹر سیبی کا اڈانی گروپ کے ذریعہ راؤنڈ ٹرپنگ اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر کسی حتمی نتیجے تک پہنچنے میں ناکامی گہری تشویشناک کا باعث ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy