Tue, 17 Oct 2023 11:05:49
سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں کی انتخابی فنڈنگ سے متعلق الیکٹورل بانڈ اسکیم کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو پانچ ججوں کی آئینی بنچ کے سامنے غور کرنے کے لئے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 17 Oct 2023 10:56:28
امریکہ کی ریاست الینوائے میں ایک شخص پر نفرت پر مبنی جرم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، جس نے اسرائیل ۔ حماس تنازع کے ردعمل اور ان کے مذہب کی بنیاد پر 6 سالہ مسلمان بچے کو چاقو کے وار کر کے قتل اور اس کی ماں کو زخمی کردیا۔
View more
Tue, 17 Oct 2023 01:41:11
جد و جہد آزادی کے زمانے میں ملک کے مسلمان میڈیا کے میدان میں کافی آگے تھے، جنگ آزادی میں علماء نے میڈیا کے استعمال سے ہی ملک کے تمام باشندوں کو متحد کیا تھا اور ملک کو انگریزوں کی غلامی سے آزاد کرانے میں میڈیا کا رول ہی سب سے اہم تھا۔ لیکن آزادی کے بعد جیسے ہی مسلمان میڈیا سے دور ہوتے گئے، مسلمانوں کی تنزلی کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ آج ضرورت اس بات کی ہے مسلمان میڈیا کے میدان میں پھر سے آگ
View more
Mon, 16 Oct 2023 21:10:48
بھٹکل کے پرانے محلوں میں ڈینگوبخارکے معاملات کو دیکھتے ہوئے کونسلرفیاض مُلا کی درخواست پرمیونسپل چیف آفسرنیل کنٹھ میستا سمیت دیگراہلکاروں نے بھٹکل فاروقی اسٹریٹ، تکیہ اسٹریٹ، شاذلی اسٹریٹ، غوثیہ اسٹریٹ اور مین روڈ کا دورہ کیا اور عوام کی زبانی اُن کے احوال جاننے کی کوشش کی، البتہ شام کو بارش شروع ہونے کے بعد دورہ کو مختصر کیا گیا۔
View more
Mon, 16 Oct 2023 16:53:10
بھٹکل جالی پٹن پنچایت کونسلر مصباح الحق نے الزام لگایا ہے کہ یو جی ڈی کنٹریکٹنگ کمپنی کے تین اہلکاروں نے اس پر گاڑی چڑھا نے کی کوشش کی اور اسے جان سے مارنے کی کوشش کی ، مگر مقامی لوگوں کے فوری جائے وقوع پر پہنچنے کی وجہ سے وہ اس میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ اس تعلق سے مصباح الحق نے دیگر پنچایت اراکین اور مقامی لوگوں کو ساتھ لے کر بھٹکل مضافاتی پولس تھانہ میں کنٹریکٹنگ کمپنی کے سُپروائزر، سائٹ انجی
View more
Mon, 16 Oct 2023 13:23:24
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اتوار کو خبردار کیا کہ اگر اسرائیل نے غزہ پٹی پر حملے جاری رکھے تو تنازع میں مزید اضافہ ہو گا۔
View more
Mon, 16 Oct 2023 13:20:48
غزہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2670 ہوگئی ہے جبکہ 9600 سے زائد لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ یہ اطلاع غزہ کی وزارت صحت نے دی ہے۔
View more
Mon, 16 Oct 2023 13:13:44
ریاستی وزیر برائے شہری رسدوخوراک کے ایچ منی اپا نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ماہ سے ریاست میں انا بھاگیہ اسکیم کے تحت بی پی ایل کارڈ ہولڈروں کو چاول کی فراہم کا سلسلہ بحال کردیا جائے گا۔
View more
Mon, 16 Oct 2023 12:59:01
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے تمل ناڈو کی راجدھانی چنئی میں ڈی ایم کے کی خواتین حقوق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ خواتین ریزرویشن بل کو فوری نافذ کرنے کا مطالبہ کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی خواتین کے پاس اب ضائع کرنے کے لیے وقت نہیں ہے۔ انہوں نے تمل ناڈو میں اپنے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل کا بھی ذکر کیا اور بتایا کہ یہ کتنا افسوسناک لمحہ تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy