Fri, 10 Nov 2023 21:04:46
کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا کے فرزند اور شکاری پور کے رکن اسمبلی وجیندرا کو ریاست کرناٹک کی بھارتیہ جنتا پارٹی یونٹ کا صدر مقرر کیا گیا ہے
View more
Fri, 10 Nov 2023 10:56:16
حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک وڈیو جاری کرتے ہوئے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ القسام نے 136 اسرائیلی فوجی گاڑیوں اور ٹینکوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کردیا ہے
View more
Fri, 10 Nov 2023 02:26:28
اسرائیل کے ذریعے غزہ کے رہائشی علاقوں پر بے تحاشہ بمباری میں۵۰؍ فیصد سے زائد رہائشی عمارتیں تباہ ہوچکی ہیں۔ تباہ کی گئی عمارتوں کی تعداد ۴۰؍ ہزار سے زائد ہے۔ اسرائیل کی بمباری میں بطور خاص شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جس کے تعلق سے اقوام متحدہ کے ایک ماہر نے بتایا ہے کہ ’’ یہ انسانیت کے خلاف جرم ہے اور یہ جنگی جرائم میں شامل ہے۔‘‘
View more
Fri, 10 Nov 2023 00:00:20
قومی راجدھانی دہلی میں فضائی آلودگی کی سنگین ہوتی ہوئی صورتحال کے درمیان دہلی حکومت نے ریاست کے تمام اسکولوں کو۹؍ نومبر سے۱۸؍ نومبر تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کیجریوال حکومت نے۹؍نومبر سے ۱۸؍نومبر تک اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
View more
Thu, 09 Nov 2023 23:51:22
کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے آج بی جے پی کے اقتدار والی حکومت پر تنقیدکرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بی جے پی ان کی پارٹی کو اقتدار میں آنے سے باز رکھنے کیلئے ای ڈی، سی بی آئی اور آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کا استعمال کررہی ہے۔
View more
Thu, 09 Nov 2023 22:55:54
متعدد ملکوں میں بڑی کمپنیوں کا سسٹم ہیک کرنے والے بین الاقوامی گروہ کو دبئی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ گروہ معروف کمپنیوں کے سی ای اوز اور ڈائریکٹرز کے ای میلز ہیک کرکے وارداتیں انجام دے رہا تھا۔
View more
Thu, 09 Nov 2023 22:33:29
گلف کوآپریشن کونسل (جی سی سی) میں شامل ممالک کے وزرائے داخلہ نے مسقط میں منعقدہ اجلاس میں گلف کے مختلف ممالک کے لئے مشترکہ سیاحتی ویزے کی منظوری دے دی ہے۔ الاقتصادیہ کی رپورٹ کے مطابق جی سی سی کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نےبتایا کہ مسقط میں عمانی وزیر داخلہ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں جی سی سی وزرائے داخلہ نے مشترکہ سیاحتی ویزے کی منظوری دے دی ہے، انہوں نے بتایا کہ مشترکہ خلیجی سیاحتی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy