Tue, 21 Nov 2023 13:26:03
کنداپور کے سرکاری اسپتال میں ایک نوزائیدہ بچے کی موت واقع ہونے پر سیکڑوں افراد نے ڈاکٹروں پر غفلت کا الزام لگاتے ہوئے احتجاجی مظاہرا کیا ۔
View more
Tue, 21 Nov 2023 13:06:56
وزیر برائے ماہی گیری، بندرگاہ و اندرونی نقل و حمل منکال وئیدیا نے بتایا کہ ریاست میں پہلی مرتبہ 21 نومبر کو "عالمی یوم ماہی گیری - 2023" منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر بے روزگاری کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے مچھلی فروشی کے کام آنے والی"مستیا واہینی " نام سے 300 گاڑیاں ضرورت مندوں میں تقسیم جائیں گی ۔
View more
Tue, 21 Nov 2023 13:01:35
حال ہی میں بھٹکل کے مرکزی ادارے مجلس اصلاح و تنظیم نے فلسطین کی حمایت میں جو خاموش احتجاجی مظاہرا کیا تھا اس کے خلاف بی جے پی اتر کنڑا ضلع یونٹ کی طرف سے اخباری بیان جاری کیا گیا تھا ۔ اس بارے میں جب ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ایک سمت میں کھڑے ہیں تو ساحلی اضلاع کی بی جے پی دوسری سمت میں ہونے جیسی صورتحال پیدا ہوئی ہے ۔
View more
Tue, 21 Nov 2023 12:45:54
ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے اتی کرم داروں کو تیقن دیتے ہوئے کہا کہ جنگلاتی زمینوں پر جن لوگوں نے بہت پہلے سے قبضہ کیا ہے اور ان کا جی پی ایس ہوچکا ہے تو ایسے اتی کرم داروں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ البتہ اب پھر نئے سے زمینوں پر قبضہ جمانے کا کام نہ کیا جائے ۔
View more
Tue, 21 Nov 2023 12:31:13
اُڈپی کے نیجار میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کرنے والے ملزم سے پولیس کی پوچھ تاچھ جاری ہے جس کے دوران ایک نیا انکشاف یہ ہوا ہے کہ ملزم نے واردات انجام دے کر گھر واپس لوٹتے وقت اپنے خون آلودہ کپڑے راستے میں ہی جلائے تھے ۔
View more
Sun, 19 Nov 2023 20:55:43
ڈپی پولیس نے نیجارو میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے قتل کیس میں گرفتار پروین چوگلے (39) کے مکان سے قتل میں استعمال کی گئی چاقو کو ضبط کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ یاد رہے کہ پروین چوگلے جسے 15 نومبر کو بیلگام کے کڈوچی میں گرفتار کیا گیا تھا، پولیس نے اسے 16 نومبر کو عدالت میں پیش کرکے 14 دن کی پولیس کسٹڈی حاصل کی تھی
View more
Sun, 19 Nov 2023 20:18:14
اُڈپی کے نیجارو میں ایک لڑکی سے بدلہ لینے کے لئے خاندان کے چار افراد کو قتل کرنے والے ملزم پروین چوگلے کو ایئر انڈیا ایکسپریس نے نوکری سے معطل کر دیا ہے۔
View more
Sun, 19 Nov 2023 01:52:52
کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں نوائط کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد پائی جاتی ہے، جن کی زبان نائطی ہے، کونکنی اور مراٹھی سے ملتی جلتی اس زبان کے بولنے اور پڑھنے والوں کی لاکھوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے ساحل آن لائن پر ایک نیا کالم نوائط نامہ شروع کیا گیا ہے جس میں صرف نوائط برادری کی خبریں نائطی زبان میں ہی پیش کی جائیں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy