Fri, 31 Oct 2025 23:37:04
سفید بورڈ کی کار کو منگلورو، گوا اور دیگر شہروں کی طرف جانے کے لئے ٹیکسی کے طور پر استعمال کرنے کے خلاف بھٹکل کی ٹیکسی گاڑیوں کے مالکان اور ڈرائیوروں کی یونین کی جانب سے کارروائی کی گئی ۔
View more
Fri, 31 Oct 2025 23:31:10
امسال کرناٹکا راجیہ اتسوا کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کے حامل 70 لوگ راجیہ اتسوا ایوارڈ پانے کے اہل قرار پائے ہیں جس میں اگرچہ دکشن کنڑا اور اڈپی کو بڑی نمائندگی ملی ہے مگر تعجب خیز بات یہ ہے کہ اتر کنڑا ضلع خالی ہاتھ رہ گیا ہے۔
View more
Fri, 31 Oct 2025 23:25:42
سوشیل میڈیا پر اشتعال انگیز پیغام پوسٹ کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے وشوا ہندو پریشد کے لیڈر شرن پمپ ویل پر معاملہ درج کیا ہے
View more
Fri, 31 Oct 2025 23:18:58
ریاستی الیکشن کمیشن کی طرف سے ضلٰع ڈپٹی کمشنروں کے نام جاری کردہ مراسلے کے مطابق ریاست کے تمام 195 میونسپل کاونسلوں کی میعاد کار کا اختتام ان کی مقررہ تاریخ پر ہوگا اور اس میں کسی قسم کی توسیع نہیں ہوگی۔
View more
Thu, 30 Oct 2025 19:14:02
کُوکے سبرامنیا میں آج صبح شادی کی خوشیاں اس وقت خوفناک ہو گئیں جب مہمانوں کو شادی کی تقریب میں لے جانے والا ایک ٹیمپو بسیل گھاٹ روڈ کے ایک تنگ موڑ پر الٹ گیا اور اس کے نتیجے میں 20 سے زیادہ لوگ زخمی ہو گئے، جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔
View more
Thu, 30 Oct 2025 01:26:25
نیشنل ہائی وے ڈپارٹمنٹ کی سنگین لاپرواہی کے نتیجے میں اب تک سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں، گذشتہ ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں صرف 600 میٹر کے فاصلے میں تین مزید افراد حادثات کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگئے۔ یہ صورتحال محکمہ کی ناقص منصوبہ بندی پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔
View more
Wed, 29 Oct 2025 18:45:08
سائبر کرائم اور منشیات کے خلاف آگاہی" کے عنوان سے بھٹکل میں ایک بامقصد پروگرام منعقد ہوا، جس میں ضلع اُتر کنڑا کے ایس پی مسٹر دپین ایم. این. نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
View more
Wed, 29 Oct 2025 11:06:13
اتر کنڑا ضلع کے گیارہ شہری بلدی اداروں کی میعاد کار 9 نومبر تک ختم ہونے جا رہی ہے ، جس کے بعد ریاستی حکومت کی طرف سے فوری طور پر انتخابات منعقد کرنے کے بجائے ان بلدی اداروں کے لئے ایڈمنسٹریٹرز مقرر کرنے کے امکانات دکھائی دے رہے ہیں ۔
View more
Wed, 29 Oct 2025 11:03:51
کرناٹکا - گوا کی سرحد پر موجود پولیس چیک پوسٹ پر کارروائی دوران کسی بھی قسم کے دستاویزی جواز کے بغیر ایک کروڑ روپے منتقل کرنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy