Sat, 20 Aug 2016 16:21:38
عموما اولاد کی نعمت سے محروم لوگ حالات سے مایوس ہوکر دین ودنیا سے بے زار ہو جاتے ہیں مگر فلسطین کی ایک عمر رسیدہ خاتون نے اولاد کی محرومی کو مایوسی کے بجائے اللہ سے تعلق جوڑنے کتاب اللہ سے رشتہ مضبوط بنانے کا ذریعہ بنا لیا۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 16:17:49
گذشتہ پانچ سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 102ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 102بار مسمار کیا جا چکا ہے۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 16:13:03
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی ریاست کی مکانات مسماری کی پالیسی کے خلاف سراپا احتجاج فلسطینی شہریوں نے تیسرا جمعہ بھی تین ہفتے قبل مسمار کیے گئے مکانوں کے ملبے پر ادا کیا۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 16:10:09
روسی فوج نے شام میں اپوزیشن کے ٹھکانوں پر بمباری کے لیے ایرانی فوجی اڈں کے استعمال کے بعد سمندر سے کروز میزائلوں سے بھی حملے شروع کردیے ہیں۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 16:07:26
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے بتایا ہے کہ امریکا کی قیادت میں سرگرم عالمی اتحادی فوج نے شام کے شہر الحسکہ میں کرد فورسز کی معاونت اور اس کے دفاع کے لیے جنگی طیاریاور فوجی مشیر روانہ کردیے ہیں۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 16:03:39
اٹلی کے شہر فلورنس کی ایک مسجد کے امام عزالدین الزیر نے اپنے فیس بک پیج پر راہبات کے ایک گروپ کی تصویر نشر کی ہے جس میں یہ خواتین ساحل سمندر پر اپنے مذہبی لباس کے ساتھ سر کو ڈھانپے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 15:53:53
تعلقہ انتظامیہ،بلدیہ،تعلقہ پنچایتی،محکمہ بہبود پسماندہ طبقات کے زیر اہتمام سابق وزیر انجہانی ڈی۔دیوراج ارس کا 101واں جنم دن تقریب کو شہر کے تعلق پنچایت دفتر میں عالیشان پیمانے سے منایا گیاتقریب کا آغاز تعلقہ پنچایتی صدر شنتما نے شمع روشن کرکہ کئے اس تقریب کی صدرات مقامی رُکن اسمبلی ایم کرشناریڈی انجام دئیے،
View more
Sat, 20 Aug 2016 15:44:12
تعلقہ انتظامیہ،بلدیہ،تعلقہ پنچایتی،محکمہ بہبود پسماندہ طبقات کے زیر اہتمام سابق وزیر انجہانی ڈی۔دیوراج ارس کا 101واں جنم دن تقریب کو شہر کے تعلق پنچایت دفتر میں عالیشان پیمانے سے منایا گیاتقریب کا آغاز تعلقہ پنچایتی صدر شنتما نے شمع روشن کرکہ کئے اس تقریب کی صدرات مقامی رُکن اسمبلی ایم کرشناریڈی انجام دئیے،
View more
Sat, 20 Aug 2016 15:37:32
امریکا ریاست کولوراڈو کے ایک چڑیا گھر میں موجود سیاح کو کسی طور یہ توقع نہ تھی کہ اس کے مگرمچھ پر بیٹھنے والے دلچسپ لمحے کا انجام اتنا الم ناک ہوگا۔ ناں باز قسم کے سیاح نے سوچا تھا کہ چھ فٹ لمبے مگرمچھ کے ساتھ وڈیوکلپ بنالے تاکہ اسے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy