ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    اروناچل پردیش کے سابق وزیر اعلی كلكھو پل نے کی خودکشی، قریب میں ملی ایک ڈائری

    اروناچل پردیش کے سابق وزیر اعلی كلكھو پل نے کی خودکشی، قریب میں ملی ایک ڈائری

    Tue, 09 Aug 2016 21:03:43 
     اروناچل پردیش کے سابق وزیر اعلی كلكھو پل کی لاش ان کے گھر میں لٹکی ہوئی پائی گئی ہے اور بتایا جارہا ہے کہ انہوں نے خودکشی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ وزیر اعلی کی رہائش گاہ میں ہی رہ رہے تھے اور یہیں انہوں نے پھانسی لگا کر خود کشی کر لی. وزارت داخلہ کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ كلكھو پل ڈپریشن میں تھے.
    مینگلور میں اسکول کے قریب ٹینکر الٹنے سے گیس کا اخراج۔۔ عوام میں دہشت

    مینگلور میں اسکول کے قریب ٹینکر الٹنے سے گیس کا اخراج۔۔ عوام میں دہشت

    Tue, 09 Aug 2016 19:33:32 
    منگلورو بنگلورو ہائی وے پر اپن انگڈی کے قریب ایک بھرا ہوا HPCL کاگیس ٹینکر الٹ گیا اور اس سے گیس خارج ہونے لگی تو عوام میں دہشت پھیل گئی۔ 
    بھٹکل؛ ایک روپیہ کلو چاول کے لئے دس روپے کاٹوکن۔۔راشن کی دکان پرعوام پریشان

    بھٹکل؛ ایک روپیہ کلو چاول کے لئے دس روپے کاٹوکن۔۔راشن کی دکان پرعوام پریشان

    Tue, 09 Aug 2016 19:30:02 
    راشن کی دکان سے مٹی کا تیل، شکر، گیہوں اور چاول وغیرہ کم قیمتوں پر فراہم کرنے کا مقصد عوام کو زیادہ سے زیادہ سرکاری سہولت سے فیض یاب کرنا ہے۔ مگر اب سرکاری قاعدے اور قوانین کچھ ایسے ہوتے جارہے ہیں کہ یہ سہولتیں خود ایک مصیبت بن جاتی ہیں۔ جیسے کہ راشن کی دکان پر ایک روپیہ کلو کے حساب سے چاول حاصل کرنا ہوتو پہلے سائبر سنٹر جاکرانگوٹھے کا نشان مشین پر لگاکر اپنے بایومیٹرک تفصیلات سے ہم آہنگ ہونے کا ٹ
    منڈگوڈ میں 70سالہ بزرگ کی خود کشی

    منڈگوڈ میں 70سالہ بزرگ کی خود کشی

    Tue, 09 Aug 2016 19:25:02 
    نندی کٹّا گرام کے رہنے والے ایک  70سالہ بزرگ  یلّپا ترگاؤں نے گلے میں پھانسی کا پھندہ لگا کر خود کشی کر لی ہے۔کہا جاتا ہے کہ اس کی بیوی دو سال پہلے فوت ہوگئی تھی۔
    بھاسکر شیٹی مرڈر معاملہ:	ملزم جیوتشی کا پولیس حراست میں اقدام خود کشی

    بھاسکر شیٹی مرڈر معاملہ: ملزم جیوتشی کا پولیس حراست میں اقدام خود کشی

    Tue, 09 Aug 2016 19:08:14 
    مقتول ہوٹل مالک بھاسکر شیٹی کے قتل کی سازش میں اہم کردار نبھانے والے مفرور ملزم نوجوان جیوتشی نرنجن بھٹ عرف ارسنّا کو کافی تلاش کے بعد پولیس نے دھارواڑ سے گرفتارکیا تھا اوروہ منی پال پولیس کی حراست میں قید تھا۔ لیکن بڑے ڈرامائی انداز میں اس نے پولیس اسٹیشن میں ہی ہیرے کی انگوٹھی اور کان میں پہنے ہوئے دو بُندے(studs)سالم نگل کر خود کشی کی کوشش کر ڈالی۔
    امریکی فوج کا شام میں داعش کے 83آئل ٹینکر تباہ کرنے کا دعوی

    امریکی فوج کا شام میں داعش کے 83آئل ٹینکر تباہ کرنے کا دعوی

    Tue, 09 Aug 2016 16:23:12 
    امریکی فوج نے کہا ہے کہ مشرقی شام میں اتحادی افواج کے فضائی حملے میں اسلامک اسٹیٹ کے زیر استعمال 83آئل ٹینکروں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ پینٹا گون کے ترجمان میتھیو ایلن کے مطابق گزشتہ روز یہ فضائی حملے دیر الزور کے صوبے میں البو کمال کے علاقے کے قریب کیے گئے اور اس کارروائی میں ایک سے زیادہ اتحادی ممالک کے جنگی طیاروں نے حصہ لیا۔
    دو اساتذہ کے اغوا کے بعد کابل میں امریکن یونیورسٹی بند

    دو اساتذہ کے اغوا کے بعد کابل میں امریکن یونیورسٹی بند

    Tue, 09 Aug 2016 16:21:16 
    امریکن یونیورسٹی آف افغانستان نے کابل میں اپنا کیمپس عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔یہ فیصلہ اتوار کو یونیورسٹی کے دو اساتذہ کے اغوا کے بعد کیا گیا۔ کابل میں امریکن یونیورسٹی کے جن دو اساتذہ کو بندوق کی نوک پر اغوا کیا گیا اُن سے ایک امریکی جب ایک آسٹریلیا کا شہری ہے۔
    امریکہ سے رقم کی منتقلی کا جوہری معاہدے سے تعلق نہیں:ایران

    امریکہ سے رقم کی منتقلی کا جوہری معاہدے سے تعلق نہیں:ایران

    Tue, 09 Aug 2016 16:18:53 
    امریکہ میں صدارتی انتخاب سے قبل ہونے والی مہم کے دوران ریپبلکنز بشمول ان کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اس رقم کی ادائیگی پر اوباما کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے جنوری میں دی گئی ایک ارب 70کروڑ ڈالر کی رقم دراصل تہران کی وہی رقم ہے جو 1979ء کے انقلاب سے پہلے سے امریکہ کے پاس تھی۔
    حلب کا محاصرہ: 20لاکھ افراد خطرات سے دو چار: اقوام متحدہ

    حلب کا محاصرہ: 20لاکھ افراد خطرات سے دو چار: اقوام متحدہ

    Tue, 09 Aug 2016 16:16:14 
    اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ شامی صوبہ حلب کے 20لاکھ سے زائد باشندے مکمل طور پر محاصرے میں گھِر جانے کے خطرات سے دو چار ہیں۔ اس عالمی ادارے نے شدید بمباری کا نشانہ بننے والے اس علاقے تک فوری رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔