Wed, 10 Aug 2016 16:16:41
ایران میں ایٹمی سائنسدان شہرام امیری کو پھانسی دیے جانے کے واقعے نے تہران رجیم کی انتقامی سیاست کو دنیا کے سامنے مزید بے نقاب کردیا ہے۔ اس اقدام سے یہ مترشح ہوتا ہے کہ ایرانی حکومت اپنے مخصوص ایجنڈے کی معمولی سے مخالفت کرنے والوں کو موت سے کم سزا پر راضی نہیں۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 16:14:46
سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے حج و عمرہ ویزے اور سعودی عرب میں عارضی قیام کے ویزے کی فیسوں کے نئے شیڈول میں جو کمی بیشی کی گئی ہے اس کے مطابق آئندہ سال حج کے موقع پر ریاض حکومت کو نئے حجاج کرام کی طرف سے 2 ارب ریال کی رقم خرچ کرنا ہو گی۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 15:54:44
ترک صدر رجب طیب اردغان نے روسی صدر ولادی میر پوتین سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ دونوں ممالک اپنے خراب دوطرفہ تعلقات کو نئے سرے سے استوار کرسکتے ہیں اور انھیں قریبی دوستی میں بدل سکتے ہیں۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 15:51:12
ترکی نے امریکا کو متنبہ کیا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو فتح اللہ گولن کی وجہ سے قربان نہ کرے۔ ترکی پینسلوینیا میں خود ساختہ جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے مذہبی رہنما گولن کو ناکام فوجی بغاوت کا ذمہ دار قرار دیتا ہے۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 15:48:36
سعودی عرب نے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دو روز قبل ایک اسپتال میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاکستانی قوم اور دھماکے سے متاثرہ شہریوں کے ساتھ مکمل ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 15:17:33
امریکا کے محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو ایک ارب پندرہ کروڑ ڈالرز مالیت کے 130ابرامس ٹینکوں اور 20بکتربند گاڑیوں اور دوسرے فوجی آلات کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 15:14:53
سعودی فضائی دفاع نے یمنی اراضی سے داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا۔ حوثی ملیشیاؤں کی جانب سے یہ میزائل سعودی عرب کے دو علاقوں ابہا اور خمیس مشیط کی سمت داغے گئے تھے۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 12:39:42
ماحول کو پاک وصاف بنائے رکھنا اجتماعی ذمہ داری ہے ان خیالات کااظہار شہر کے راجیوگاندھی محلہ میں مقامی لوگوں کے جانب صفائی مہم کاآغاز کرنے خطاب کرتے ہوئے مقامی باشندہ کرشناریڈی نے کیا۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 12:16:39
ابھینوبندرا کانسے کے شوٹ آف میں معمولی فرق سے چوک گئے جس سے وہ ریو اولمپکس کھیلوں میں ہندوستان کو اس کا پہلا تمغہ نہیں دلا پائے۔مسلسل پانچویں اور اپنے آخری اولمپکس میں کھیل رہے بندرا کو چاندی کا تمغہ فاتح اکرن کے سیرہی کلیش کے خلاف مرد 10میٹر ایئر رائفل شوٹ آف میں 10.5-10پوائنٹس سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy