Tue, 09 Aug 2016 11:49:11
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی طرف سے چلائی جارہی انہدامی مہم کے دوران بڑے نالوں پر غیر قانونی قبضے ختم کراتے وقت جو لوگ بے گھر ہورہے ہیں ان کی باز آباد کاری کیلئے مناسب اقدامات کا آج بی بی ایم پی کونسل اجلاس میں پرزور مطالبہ کیا گیا۔
View more
Tue, 09 Aug 2016 11:46:05
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی طرف سے کنٹراکٹروں کو پچھلے دو سال سے بلوں کی ادائیگی نہ کئے جانے کے خلاف آج کنٹراکٹروں نے بی بی ایم پی دفتر کے روبرو جمع ہوکر احتجاج شروع کردیا اور دھمکی دی کہ فوری طور پر ان کے بلس ادا نہیں کئے گئے تو وہ بی بی ایم پی کے دفتر کے دروازے اور کھڑکیاں منہدم کردیں گے۔
View more
Tue, 09 Aug 2016 11:43:23
پچھلے سال ریاستی حکومت کی طرف سے ذات پات کی بنیاد پر جو سروے کروایا گیا اس کے متعلق میڈیا کے مختلف حلقوں میں ہمہ قسم کے اعداد وشمار منظر عام پر آئے، لیکن اب جو اعداد وشمار منظر عام پر آئے ہیں وہ چونکا دینے والے ہیں، کیونکہ تازہ اعداد وشمار میں کہاگیا ہے کہ ریاست میں مسلمان سب سے بڑا طبقہ ہیں۔
View more
Tue, 09 Aug 2016 11:40:17
شہر میں بڑے نالوں پر قبضے ہٹانے کیلئے جاری انہدامی مہم کے مرحلے میں کسی کی پرواہ کئے بغیر کارروائی کی جائے گی۔ اگر فوری طور پر یہ قبضے ہٹائے نہیں گئے تو بنگلور کا حال بھی بارش کے موسم میں چنئی جیسا ہوسکتا ہے۔
View more
Tue, 09 Aug 2016 11:29:35
سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر جسٹس لوڑھا پینل نے اگلے6 ماہ کے اندراصلاحات کو لاگو کرنے کے لئے کل ہونے والی پہلے سے مقررمیٹنگ کو ٹالنے کی ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے زورکوآج نامنظورکردیا.
View more
Tue, 09 Aug 2016 11:27:12
بارش سے متاثرہ دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن ویسٹ انڈیز کی زبردست بلے بازی سے حیران ہندوستان اب اپنے گیند بازوں سے بہتر کارکردگی کی توقع کرکے کل سے یہاں شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ کو جیت کر چار میچوں کی سیریز میں برتری حاصل کرنا چاہے گا۔
View more
Tue, 09 Aug 2016 11:24:27
ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پانچ ماہر بولرہندوستان کی جیت کا راستہ ہموار نہیں کر سکے لیکن تیزگیند بازمحمدسمیع نے کپتان وراٹ کوہلی کی اس حکمت عملی کی یہ کہتے ہوئے حمایت کی ہے کہ یہ گیندبازوں کو زیادہ ماہر بناتا ہے۔
View more
Tue, 09 Aug 2016 11:21:44
ریو اولمپکس میں حصہ لے رہے چینی ٹیم نے تمغہ تقسیم تقریب کے دوران لہرائے گئے ملک کے پرچم سے متعلق شکایت آرگنائزنگ کمیٹی سے کی ہے۔
View more
Tue, 09 Aug 2016 11:17:01
روس کے سرکاری ذرائع نے خبر دی ہے کہ عراق کے جنگ زدہ شہر کرکوک میں الحویجہ کے مقام پر دولت اسلامی داعش کہلوانے والی تنظیم نے شہریوں کو نقل مکانی پر اکسانے کے الزام میں 52افراد کو زندہ جلا ڈالا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy