Sat, 27 Aug 2016 16:04:20
فلسطین اور دنیا کے مختلف ملکوں میں قرآن کریم کے تجوید کے اصول سکھانے میں عالمی شہرت رکھنے والے ممتاز عالم دین الشیخ محمد سعید ملحس طویل علالت کے بعد کل جمعہ کو خالق حقیقی سے جا ملے۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 16:01:14
ترکی کی حکومت اور فلسطینی انتظامیہ نے متعدد پرائمری اسکولوں کو جڑواں قرار دینے کے ایک نئے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔ اس ضمن میں تری کی مغربی ریاست بالیکسیر کے اسکولوں اور مقبوضہ بیت المقدس کے پرائمری اسکولوں کو جڑواں قرار دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 15:58:32
اسرائیلی حکومت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے "یو این ڈی پی" کے فلسطینی عہدیدار انجینیر وحید البرش کی رہائی کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 15:55:38
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ محمد سلیم نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست، اس کے تمام ادارے اور انتہا پسند تنظیمیں مل کر قبلہ اول کی تقسیم کی سازشیں کر رہی ہیں مگر عالم اسلام کسی صورت میں اپنے قبلہ اول کو یہودیوں اور مسلمانوں میں تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 15:52:02
پاکستان کے سترہواں جشن آزادی کے موقع پر، نیویارک کے معروف کاروباری مرکز ٹائمز اسکوائر پر واقع دنیا کے مشہور اسٹاک ایکسچنج کی عمارت، نیس ڈیک میں پاکستان کا قومی پرچم لہرایا گیا۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 15:49:43
طاقت انسانی زندگی کی ایک نمایاں علامت سمجھی جاتی ہے۔ برطانیہ کے سابق مرد آہن ڈیوڈ کیمرون بھی کسی دور میں اپنے ملک کی طاقت ور ترین شخصیت تھے مگرآج ان کی مفلوک الحالی پر رونا آتا ہے۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 15:47:31
عراق کے سرکردہ شیعہ رہ نما اور الصدر گروپ کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے ایک بار پھر عراقی پارلیمنٹ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے الزام عاید کیا ہے کہ پارلیمنٹ کرپٹ اور بدعنوان عناصر کو تحفظ فراہم کررہی ہے۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 15:44:48
حلقے میں ہورہا سڑکوں کا تعمیری کام اگر کہیں بھی گھٹیا نظر آیا تو ٹھیکداروں کا نام بلاک لسٹ میں شامل کرکے قانونی کارروائی کی جائیگی یہ وارنگ رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے افسران اور ٹھیکداروں کو دی۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 15:39:53
چنتا منی سے متصل چنسندر نامی گاؤں میں واقع مدرسہ دارا لعلوم محمودیہ کے مہتمم عثمان اللہ شریف جو کہ اپنے ہی مدرسہ کے طالب علم عبد النوازقتل معاملے میں گرفتار کئے گئے تھے با ا لآخر انہوں نے اپنا جر م قبول کر لیا ہے ۔ڈی۔وائی۔ایس۔پی۔کرشنامورتی نے آج آخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایاکہ چنتا منی 10سال قبل مدرسہ محمودیہ کی بنیاد ر رکھی گئی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy