Sat, 20 Apr 2024 00:10:19
ضلع ہاسن کے بیلور سے تعلق رکھنے والے تین سیاح ملپے کے ساحل پر سمندر میں تیرتے وقت تیز لہروں میں بہہ گئے جن میں سے دو کو بچا لیا گیا جبکہ تیسرے شخص نے اسپتال میں منتقلی کے وقت راستے میں ہی دم توڑ دیا
View more
Fri, 19 Apr 2024 18:07:13
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ بورڈ کسی سیاسی جماعت کی حمایت یا مخالفت نہیں کرتا
View more
Thu, 18 Apr 2024 21:01:55
تینگنگونڈ ی بندرگاہ کے قریب ایک شخص کی لاش برگد کے درخت سے لٹکی ہوئی حالت میں پائی گئی، جس کے تعلق سے پولس کو شبہ ہے کہ اس نے خودکشی کرلی ہے۔
View more
Thu, 18 Apr 2024 20:54:24
منگلورو سٹی پولیس کمشنریٹ کی جانب سے شہر میں ان بسوں اور بھاری ٹرکوں کے خلاف کارروائی کی گئی جن میں تیز اور کان پھاڑنے والے ہارن لگائے گئے تھے۔
View more
Thu, 18 Apr 2024 20:30:18
اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی بائک اور ٹرک کی ٹکر میں بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔ مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی کرشنا گانیگا کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔
View more
Thu, 18 Apr 2024 20:04:17
بھٹکل مسلم جماعت کی طرف سے حسب سابق۲ شوال مطابق ١١ اپریل بروز جمعرات قطر کے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر بھٹکلی احباب کے لئے عید ملن کے نام سے ایک گیٹ ٹوگیدر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں نے اپنی گوناگو صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے شریک حاضرین سے داد و تحسین حاصل کیں۔
View more
Thu, 18 Apr 2024 17:44:02
دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا گیا۔
View more
Thu, 18 Apr 2024 17:25:42
کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے یہاں پارٹی کے امیدوار عمران مسعود کے حق میں بدھ کو انتخابی روڈ شوکرتے ہوئے بی جے پی کو جم کر نشانہ بنایا۔ بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے انہوں نے بدھ کو کہا کہ آئین تبدیل کرنے کی بات کرنے والے حقیقت میں ریزرویشن ختم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن عوامی مسائل پر ہونا چاہئے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے لیڈر بے روزگاری، مہنگائی، کسان، خوا
View more
Thu, 18 Apr 2024 17:20:27
ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ جات میں بجلی منقطع رہے گی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy