Thu, 25 Apr 2024 12:11:38
الیکشن کمیشن ووٹرس کو اپنے نام، عمر، پولنگ اسٹیشن، پولنگ کی تاریخ جیسی تفصیلات والی 'ووٹر انفارمیشن سلپ' (وی آئی ایس) کو موبائل فون پر ڈاون لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کی ہے ۔
View more
Wed, 24 Apr 2024 20:38:17
انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97 فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس پچاس ہزار روپئے کا چیک بھی پیش کیا۔
View more
Wed, 24 Apr 2024 19:19:48
لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی امیدوار کی تشہیری مہم کے طور وزیر اعظم نریندرا مودی ریاست کرناٹکا کا دورہ کر رہے ہیں جس کے تحت 28 اپریل کو وہ سرسی آئیں گے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم نریندرا مودی نے اسمبلی الیکشن کے موقع پر اتر کنڑا کا دورہ کیا تھا ۔
View more
Wed, 24 Apr 2024 18:42:17
دبئی میں برسات اور سیلاب کی وجہ سے ایک ہفتے تک تاخیر یا منسوخی کے عمل سے گزرنے کے بعد اب منگلورو - دبئی کے لئے طیاروں کی پروازیں اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گی ۔
View more
Wed, 24 Apr 2024 18:25:56
کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن دینے کے مقصد سے او بی سی (یعنی دیگر پسماندہ طبقات) کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اس تعلق سے معلومات فراہم کرتے ہوئے نیشنل کمیشن برائے پسماندہ طبقات (NCBC) نے بدھ کو کرناٹک حکومت کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ کرناٹک حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق، کرناٹک کے مسلمانوں کی تمام ذاتوں اور برادریوں کو
View more
Wed, 24 Apr 2024 18:20:41
ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) نے ممبئی میں سونے کی اسمگلنگ کے ایک بڑے ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ ایک سرچ آپریشن کے دوران ڈی آر آئی نے 10.48 کروڑ روپئے کا سونا، چاندی، نقدی اور کئی مہنگے سامان ضبط کیے ہیں جبکہ دو افریقی شہریوں کے ساتھ چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Wed, 24 Apr 2024 18:14:36
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دہلی کے جواہر بھون میں ’ساماجک نیائے سمیلن‘ سے خطاب کیا۔ اس خطاب میں انہوں نے پی ایم مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ خود کو ’دیش بھکت‘ کہتے ہیں وہ 90 فیصد لوگوں کے لیے ’نیائے‘ (انصاف) کو یقینی بنانے والی ذات پرمبنی مردم شماری کے ’ایکسرے‘ کے خلاف کھڑے ہو گئے ہیں مگر وہ ذات پر مبنی مردم شماری کو نہیں روک سکتے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ
View more
Wed, 24 Apr 2024 18:09:26
مہاراشٹر کے ڈپٹی سی ایم اجیت پوار اور ان کی اہلیہ سنیترا کو بڑی راحت ملی ہے۔ اقتصادی جرائم ونگ نے مہاراشٹر اسٹیٹ کوآپریٹیو بینک گھوٹالے میں ان دونوں کو کلین چٹ دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان کے بھتیجے روہت پوار سے وابستہ کمپنیوں کو بھی کلین چٹ دے دی گئی ہے۔
View more
Wed, 24 Apr 2024 18:05:56
منی پور میں تشدد کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر سخت سیکورٹی کے درمیان بھی گولی باری اور بم دھماکوں کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy