Wed, 09 Nov 2016 15:50:05
ایران میں ہونے والے ایک بس حادثے میں چھبیس شیعہ زائرین ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افراد اربعین یعنی امام حسین کا چہلم منانے کے لیے عراق جا رہے تھے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 15:48:36
امریکامیں ریپبلکن امیدوارڈونلڈٹرمپ کی کامیابی نے جرمن حلقوں میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ تقریباً تمام ہی بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے اس نتیجے پر حیرت کااظہارکیاجا رہاہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 15:46:21
روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شامی شہر حلب کے مضافات میں موجود باغیوں کو نشانہ بنانے کے لیے فضائی حملوں کاجلدآغاز کیا جائے گا۔ یہ حملے بحیرہ روم میں موجود اس کے بحری بیڑے سے اڑنے والے طیارے کریں گے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 15:45:11
ریپبلکن پارٹی کے امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ امریکاکے45صدر کے طور پر اپنے عہدے کا حلف جنوری میں اٹھائیں گے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 15:42:12
جرمن حکام کا کہنا ہے کہ برلن اُن ترک شہریوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کے لیے تیار ہے جو ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی انتظامیہ کے مبینہ ظلم و ستم کا سامنا کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 15:40:14
یورپیئن یونین کے صدر نے متنبہ کیا ہے کہ تُرکی خود کو یورپی یونین کے اقدار سے دور کر رہا اور یہ تاثر دے رہا ہے کہ وہ اس بلاک میں شمولیت کا مزید خواہش مند نہیں ہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 15:39:12
جرمنی میں کئی ماہ سے جاری تفتیش کے بعد وفاقی استغاثہ ملک میں اسلامی انتہا پسندی پر ایک کاری ضرب لگانے میں کامیاب ہوئی ہے۔ ریاست لوئر سیکسنی اور نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں چھاپوں میں پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 15:36:08
حکومت مخالف ترک اخبار جمہوریت کے جان دوندار جرمنی میں ایک نئے سرے سے آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ دوندار کے بقول ترکی میں آج کل ایسے کئی سو صحافی ہیں، جو حکومت کے عتاب کی وجہ سے بے روزگار ہو چکے ہیں۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 15:33:58
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ نے افغان حالات وواقعات پر ایک علماء کانفرنس کی تجویزپیش کی ہے۔انہوں نے یہ تجویز سعودی عرب کے دورے کے دوران پیش کی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy