ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    سنگھ پریوار کے ایجنٹ  کی  ایما  پر وجئے پور میں مذبح خانہ اور مویشیاں ضبط کرنے کا الزام

    سنگھ پریوار کے ایجنٹ کی ایما پر وجئے پور میں مذبح خانہ اور مویشیاں ضبط کرنے کا الزام

    Fri, 28 Oct 2016 02:11:08 
    شاہ پور دروازے علاقہ میں واقع قصاب برادری کے مذبح خانہ پر چھاپہ مارکر مذبح خانہ کو ضبط کرنے کی واردات پیش آئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ انیمل ویلفیر بورڈ آف انڈیا حکومت ہند کے رکن شیویا سوامی کی جانب سے یہاں سرکاری دورے کے پیش نظر کل یہاں ڈپٹی کمشنر دفتر میں منعقد کئے گئے سرکاری حکام کے اجلاس کے بعد مذکورہ کارروائی عمل میں آئی
    کاروار میں ورلڈ پولیو ڈے منایا گیا

    کاروار میں ورلڈ پولیو ڈے منایا گیا

    Thu, 27 Oct 2016 16:12:13 
    روٹری کلب کاروار کی طر ف سے ضلع اسپتال میں ورلڈ پولیو ڈے کا انعقاد عمل میں آیا۔اس موقع پر روٹری کلب کے صدر امر ناتھ شیٹی نے استقبالیہ خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ ایک زمانے میں پولیو جیسی خطرناک بیماری پانچ سال سے کم عمر کے بچوں پر حملہ کرکے ان کی پوری زندگی تباہ کردیتی تھی۔
    کاروار پی ایس آئی کے خلاف مار پیٹ کا الزام

    کاروار پی ایس آئی کے خلاف مار پیٹ کا الزام

    Thu, 27 Oct 2016 16:09:10 
    چند دن پہلے کاروار میں رات کے وقت موٹر گاڑیوں کی تلاشی کے دوران ایک کار میں سفر کررہے چار مسافروں کو گرفتار کیے جانے کی خبر شائع ہوئی تھی۔ الزام تھا کہ ان چاروں نے تلاشی کے دوران ٹاؤن پی ایس آئی کسومادھار پر حملہ کیاتھا۔
    ٹرمپ نے اپنے ہوٹل کا افتتاح کیا، طرز تعمیر کی تعریف کی

    ٹرمپ نے اپنے ہوٹل کا افتتاح کیا، طرز تعمیر کی تعریف کی

    Thu, 27 Oct 2016 16:00:58 
    ری پبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار، ڈونالڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز پنسلوانیا اوینیو پر واشنگٹن کے اعلیٰ درجے کے اپنے نئے پُرتعیش ہوٹل کا باضابطہ افتتاح کیا،
    لبنان کی سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں اسرائیلی فوجی زخمی

    لبنان کی سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں اسرائیلی فوجی زخمی

    Thu, 27 Oct 2016 15:54:49 
    اسرائیل نے الزام عاید کیا ہے کہ لبنان کی سرحد سے متصل علاقے میں لبنان کے اندر سے فائرنگ کی گئی ہے جس جا بھرپور جواب دیا گیا۔ تاہم دوسری طرف لبنانی فوج نے فائرنگ کی اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے۔
    اخوان رہنما کے ایران نواز عراقی ٹی وی کوانٹرویو پر نیا تنازع

    اخوان رہنما کے ایران نواز عراقی ٹی وی کوانٹرویو پر نیا تنازع

    Thu, 27 Oct 2016 15:50:43 
    عراق میں اہل تشیع کے ترجمان اور ایرانی پاسداران انقلاب کے مقرب سمجھے جانے ولے ایک سیٹلائٹ ٹیلی ویژن چینل کی جانب سے مصری اخوان المسلمون کے رہ نما کمال الھلباوی کا طویل انٹرویو نشر کیا ہے
    امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان مل کر شمالی کوریا پر دباؤ ڈالیں گے

    امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان مل کر شمالی کوریا پر دباؤ ڈالیں گے

    Thu, 27 Oct 2016 15:46:40 
    امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان مل کر شمالی کوریا پر دباؤ ڈالیں گے۔ آج جمعرات کو جاپانی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ تینوں ممالک کو کوشش ہو گی کہ اس دباؤ کے نتیجے میں پیونگ یانگ حکومت اپنے جوہری اور میزائل منصوبے ترک کر دے۔
    حلب پرقبضے کا کوئی منصوبہ نہیں:طیب اردغان

    حلب پرقبضے کا کوئی منصوبہ نہیں:طیب اردغان

    Thu, 27 Oct 2016 15:40:24 
    ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ شام کے اندر ترک فوج کی کارروائی الباب اور منبج شہروں پر کنٹرول تک محدود ہے۔ وہ فوجی آپریشن کو حلب تک وسعت نہیں دینا چاہے۔
    ایرانی وزیر خارجہ کاآج دورۂ روس

    ایرانی وزیر خارجہ کاآج دورۂ روس

    Thu, 27 Oct 2016 15:07:34 
    ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کل جمعے سے روس کا تین روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے بتایا کہ جواد ظریف اس دوران اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے دو بدو ملاقات کریں گے۔