Tue, 25 Oct 2016 19:20:11
آزادی وطن کے بعد پہلی بار مسلم پرنسل لا ء کو اتنا سخت چیلنج درپیش ہے نیزیہ وقت جذبات اور اشتعال میںآنے کا نہیں بلکہ صبر و تحمل کیساتھ قانونی لڑائی کو انجام تک پہونچانے کا ہے اور اس کے لیے مسلمانوں میں بیداری لانا وقت کی اہم ضرورت ہے جسکے لئے علماء کرام کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا ۔ان خیالات کا اظہارکل یہاں جمعیۃ علماء باندرہ (ارشد مدنی)کی جانب سے منعقدہ تحفظ شریعت کانفرنس میں علماء کرام نے کیا ۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 18:05:00
بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ ایسو سی ایشن کے قیام کو 2017میں پچیس سال مکمل ہورہے ہیں۔ اس حوالے سے ایسویسی ایشن کی سلور جوبلی منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 17:56:46
موٹر بائک اور اومنی کار کے بیچ تصادم کے نتیجے میں موٹر بائک پر سوار دو طالب علم ہلاک ہوگئے۔مہلوکین کے نام لکشمیشا(۷۱ سال) اور شریاس (۷۱ سال) بتائے جاتے ہیں۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 17:53:46
این یانگ انٹرنیشنل مارشل آرٹس نامی ادارے کے تحت کراٹے میں تربیت پانے والے طلباء کو بلیک بیلٹ اور ڈگری تفویض کی گئی۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 11:47:46
یورپی یونین کی بارڈر ایجنسی فرنٹیکس کا ایک چھوٹا ہوائی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ اس پر سوار تمام پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک شدگان کا تعلق فرانس سے بتایا گیا ہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 11:39:09
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک ٹور بس یعنی سیاحوں کی گاڑی کے حادثے میں 13افراد ہلاک اور 31زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق بس ایک ٹرک سے ٹکرا گئی اور ہلاک ہونے والے زیادہ تر افراد بس کے اگلے حصے کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے تھے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 11:36:35
پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے ایک جج جسٹس اقبال حمید الرحمان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور انہوں نے ضابطے کے مطابق اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوا دیا ہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 11:34:07
سعودی عرب کے مغربی شہر طائف کی پولیس نے والدین کو قتل کرنے کے سنگین جرم میں ملوث بد بخت سعودی کو حراست میں لینے کے بعد اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy