Sat, 19 Nov 2016 12:02:10
بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمارنے آج اعلان کیا کہ ریاست کے تمام کالجوں اور یونیورسٹیوں میں اگلے سال فروری سے مفت وائی فائی کی سہولیات فراہم ہوگی جس سے طلبا کو ان کی تعلیم میں مدد ملے گی۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 11:59:29
جودھپورکے ایک کسان نے وزیرخارجہ سشماسوراج کو اپنا گردے دینے کی پیشکش کی ہے۔جودھپور کے اوسیا تحصیل گاؤں کے ایکل کھوری کے رہائشی وویک وشنوئی نے کہاکہ انہوں نے سشماسوراج کو اپنا گردے دینے کی پیشکش اس لیے نہیں کی ہے کہ وہ ایک وزیر ہیں،
View more
Sat, 19 Nov 2016 11:50:38
ایک ہی ہفتے میں دوسری بارمرکزی حکومت کو نوٹ بند ی کے معاملے میں سپریم کورٹ کی جانب سے سخت سوالوں کاسامناکرناپڑاہے اورجمعہ کو عدالت نے کہاکہ سڑکوں پر فسادات ہو جائیں گے ،
View more
Sat, 19 Nov 2016 11:44:18
جموں وکشمیر کے سرینگر میں آج گھیرا توڑکر جامع مسجد میں گھسنے کی کوشش کرنے پر لاگیٹ کے آزاد ممبر اسمبلی شیخ عبداللہ راشدکوحراست میں لے لیا گیا۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 11:38:04
قومی دارالحکومت میں ایک کاروباری نے فلیٹ خریدنے کے لیے بچا کر رکھے 12لاکھ روپے قیمت کے پرانے نوٹ تبدیل نہ کر پانے کی وجہ سے جمعرات کو پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 11:28:22
مرکزی حکومت کے نوٹ بند ی کے فیصلے کے بعد مغربی بنگال میں دو لوک سبھا سیٹوں اور ایک اسمبلی سیٹ کے لیے کل ضمنی انتخابات کرائے جائیں گے۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 11:24:55
ملک میں نوٹ بند ی کے فیصلے کے بعد آج 10واں دن ہے۔کیش کو لے کر لوگوں کی پریشانیاں جوں کی توں ہیں ۔اے ٹی ایم اور بینک کی شاخوں کے باہر لمبی لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں اور کیش کی کمی کی وجہ سے کاروبار سے لے کر تمام ضروری کام میں خلل پیدا ہوگیا ہے ۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 11:20:30
نوٹ بند ی کو لے کر کلکتہ ہائی کورٹ نے حکومت کو پھٹکار لگائی ہے۔جمعہ کو نوٹ بند ی کے خلاف دائر مفادعامہ کی عرضی پرسماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے کہا کہ نوٹ بند ی کو لے کر حکومت روز نئے نئے فیصلے لے رہی ہے اور اگلے دن اسے بدل دے رہی ہے، فیصلوں کو ایسے روز تبدیل کرنا ٹھیک نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy