Thu, 01 Dec 2016 11:29:15
عراقی شہر موصل سے داعش کی بیدخلی پر مامور بین الاقوامی اتحاد کا خیال ہے کہ وہاں جاری لڑائی تادیر چلے گی تاہم اس کے برعکس عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال کے اواخر تک شہر کا کنڑول داعش سے واپس لے لیا جائے گا۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 11:26:22
ریاستی اسمبلی میں آج نائیس گھپلے پر ایوان کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کے مطالبے کو لے کر اپوزیشن بی جے پی اور جنتادل (ایس) نے شور وغل کیا ،جس کی وجہ سے کارروائی کو کچھ دیر کیلئے ملتوی کرنا پڑا۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 11:22:40
وزیراعلیٰ سدارامیا نے بیلگاوی کے مستار مانڈی گاوں میں گنے کی فصل کاٹنے کی عصری مشین کا آغاز کیا اور کرشی ینترا دھارے کیندر کو 12یونٹس حوالے کئے ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ یہ مشینیں مزدوروں کی بڑھتی قلت کا جواب ہے ۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 11:19:47
وزیراعلیٰ سدارامیا نے آج کہا ہے کہ وہ ریاست کے بیشتر سماجی پسماندہ اور مراعات سے محروم طبقات کو کم و بیش 70فیصد ریزرویشن کی فراہمی کے لئے پیش رفت کررہے ہیں۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 11:14:12
کل شب بلگاوی میں مقامی رکن اسمبلی فیروز سیٹھ کی رہائش گاہ پر مسلم لیجسلیٹرس فورم کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں وزیر اعلیٰ سدرامیا نے شرکت کی۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 13:20:15
جموں وکشمیر کے نگروٹا میں ایک آرمی یونٹ پیر کو دہشت گردوں کی طرف سے کئے گئے حملے میں فوج کے دو افسر اور پانچ جوان شہیدہو گئے۔پولیس کی وردی میں آئے دہشت گردوں نے جموں کے مضافات نگروٹا میں فوج کے ایک آرٹلری یونٹ پر حملہ کیا۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 13:15:14
مرکزی وزیرداخلہ ہمیشہ اس بات پر قائم رہے کہ پٹھان کوٹ حملے میں چھ دہشت گرد تھے لیکن منگل کو وزارت نے لوک سبھاکوبتایا کہ چھ نہیں چار دہشت گردتھے جو حملے میں مارے گئے۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 12:57:42
پاکستان کو ہیملٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 138رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اس فتح کے نتیجے میں نیوزی لینڈ نے دو ٹیسٹ میچوں کی یہ سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 12:55:58
کپتان ہرمن پریت کور کی آل کارکردگی کے دم پر ہندوستان نے خواتین ایشیا کپ ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ میں روایتی حریف پاکستان کو پانچ وکٹ سے شکست دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy