Sun, 01 Jan 2017 11:36:48
امریکی محکمہ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کی سرکوبی کے لیے عالمی اتحادیوں کے شام اور عراق میں بھرپور حملوں کے باوجود داعشی خلیفہ ابو بکر البغدادی تا حال زندہ ہے۔
View more
Sun, 01 Jan 2017 11:33:35
سن 2017 کے اختتام تک چین میں ہاتھی دانت سے منسلک ہر قسم کے کاروبار پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے گی۔ ماحول دوست تنظیموں اور کارکنوں نے اسے ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 01 Jan 2017 11:29:56
جرمنی کی چانسلر اینگلا مرکل نے اپنے ہم وطنوں پر زور دیا ہے کہ وہ نفرت کے جذبے سے بھرپور قاتلوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پورے عزم کے ساتھ ڈٹ جائیں اور برلن میں پیش آنے والے واقعے کے بعد بھی جمہوری اقدار سے دست بردار نہ ہوں۔
View more
Sun, 01 Jan 2017 11:26:48
ایسے وقت میں جب کہ گزشتہ گھنٹوں کے دوران علاقائی اور عالمی ذرائع ابلاغ شام میں فائر بندی کی خبر نشر کرنے میں ایک دوسرے سے بازی لے جانے کی کوششیں کر رہے تھے ،
View more
Sun, 01 Jan 2017 11:21:37
کھلی بین ریاستی سرحدوں والے اضلاع میں پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے حکومت یتنا ہولے پراجیکٹ نافذ کرنے کی پابند ہے یہ بات ریاستی وزیر برائے قانون اور کابینہ امور اور قحط جائزہ کمیٹی کے صدرٹی بی جئے چندرا نے کہی ۔
View more
Sun, 01 Jan 2017 11:08:54
عدالت کی طرف سے اکرما سکرما اسکیم کے نفاذ کو منظوی دینے کے ساتھ ہی اسکیم کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کے سلسلے میں آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے اپنے کابینی وزراء اور دیگر اعلیٰ سرکاری افسران کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی ،
View more
Sun, 01 Jan 2017 10:52:05
ایک سنسنی خیز دعوی کرتے ہوئے معطل شدہ مہاراشٹرا اے ٹی ایس آفیسر نے شولاپور کی عدالت کو بتایا کہ 2008ء کے مالیگائوں بم دھماکوں کے کیس میں مفرور 2 ملزمین ''زندہ'' نہیں ہیں۔
View more