Sat, 31 Dec 2016 13:00:34
گذشتہ 26دسمبرکو چنتامنی تعلقہ کے کورٹ ہلی کے قریب ایک ایم بی اے طالب العلم آنند کا مبینہ طور پر اُسی کے دوستوں نے قتل کیا تھا، پولس نے اس ضمن میں اہم ملزم وجئے کمار کو گرفتار کرلیا ہے۔ بتایا گیا تھا کہ شراب پینے کے دوران آنند کا اُسی کے دوستوں کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا،
View more
Sat, 31 Dec 2016 12:54:55
برکے پولیس نے تین ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ یہ لوگ کاروں کے چیسس نمبر بدل کر فروخت کرنے والے گروہ میں شامل ہیں۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 12:52:20
وٹلا پولیس نے دو افراد کو گانجہ فروشی کے الزام میں گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کا13کلوگرام گانجہ اور 50ہزار روپے مالیت کی اسکوٹر ضبط کی ہے۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 12:48:24
جسمانی طور پر معذوروں کو سرٹفکیٹ دینے کی غرض سے تعلقہ اسپتالوں میں میڈیکل جانچ کے لئے کیمپ منعقد کیے جارہے ہیں۔جس میں ماہرڈاکٹروں کے ذریعے معذوری کا معائنہ کرنے کے بعد متعلقہ افراد کو اسناد دی جائیں گی۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 12:44:22
ضلع اقلیتی بہبود کارپوریشن کی جانب سے مذہبی اقلیتوں اور عیسائیوں کو فراہم کیے جانے والے چھوٹے قرضہ جات( مائکرو لون) کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 12:41:47
میلادالنبیؐ کے حوالے سے منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کے لئے پی ایم عبداللہ نامی شخص کے اہل خانہ گھر کو تالا لگاکرگئے ہوئے تھے۔ اس موقع سے فائدہ اٹھاکر چوروں نے گھر کا تالا توڑا اوراندر میں داخل ہوکر 8لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات اور نقد رقم اڑالے گئے۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 12:34:20
مشیل اسٹارک بیٹ اور گیند سے پختہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے آخری دن آج یہاں پاکستان کو اننگز اور 18رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0کی فاتح برتری حاصل کرلی۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 12:32:03
جنوبی افریقہ نے آخری پانچ وکٹ آخری دن پہلے 14اوور میں سری لنکا کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے آخری دن آج 206رنز سے ہرا دیا۔کائل ایبوٹ نے سری لنکا کے کپتان انجیلو میتھیوز کو تیسرے اوور میں 59کے اسکور پر پویلین بھیجا۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 12:30:18
تجربہ کار کرکٹر کامران اکمل اور محمد حفیظ کو آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم میں منتخب نہیں کیاگیاہے۔کامران نے گھریلو سیشن میں اچھا کیا اور سات سنچری جمائی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy