Mon, 02 Jan 2017 10:59:19
اطالوی حکومت نے تارکین وطن کے حوالے سے سخت اقدامات کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ اب غیرقانونی طریقے سے اٹلی پہنچنے والوں کی ملک بدری میں اضافہ ہو سکتاہے۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 10:54:33
جرمن پولیس کے مطابق آج اتوار یکم جنوری کو علی الصباح ملک کے جنوبی حصے کی ایک موٹر وے پر کئی کاریں آپس میں ٹکراگئیں۔ اس حادثے میں کم ازکم چھ انسانی جانیں ضائع ہوئی اور تیرہ افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 03:32:05
نوٹ بندی سے پیدا کیش کی کمی کے درمیان نئے سال کے دن لوگوں پر مہنگائی کی بڑی مار پڑی ہے ۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔پٹرول 1.29 روپے اور ڈیزل 0.97 روپے مہنگا ہوگیا ہے ۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 03:06:01
تر ک شہر استنبول میں سانتا کلاز کا روپ دھارے مسلح افراد نے نائٹ کلب میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں39افراد ہلاک اور 40زخمی ہو گئے ۔مرنے والوں میں دو ہندوستانیوں سمیت 16 غیر ملکی شامل ہیں ۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 02:48:48
سماج وادی پارٹی میں جاری تسلط کی جنگ برقرارہے۔کل ایسالگاتھاکہ یہ جنگ ختم ہوچکی ہے لیکن اب نئے ہائی وولٹیج ڈرامہ میں اکھلیش خیمہ کی طرف سے بلائی گئی قومی مجلس عاملہ میں وزیراعلیٰ کوملائم سنگھ کی جگہ پارٹی کاسربراہ مقررکردیاگیااورملائم سنگھ کو”مارگ درشک“ بنانے کی تجویزرام گوپال یادونے پیش کی۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 02:34:06
آسام کے سابق وزیراعلیٰ ترون گگوئی نے نوٹ بندی کو لے کر آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ایسا فیصلہ کیا ہے جس سے وہ اب پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ بھارت ایک اقتصادی بحران سے گزر رہا ہے اور لوگوں کاوزیراعظم اور مالی نظام سے اعتماد ہٹ گیا ہے۔
View more
Mon, 02 Jan 2017 02:24:34
این ایس ایس یعنی نیشنل سروس اسکیم کے تحت خدمت خلق،رفاہ عامہ جیسے امور کیلئے جامعہ مرکز الثقافہ السنیہ کے شعبہ کشمیری ھوم کے طلبہ آج اپنے سات روزہ دورہ کرکے واپس آئے۔مرکز ڈگری اور ہائر سکنڈری اسکول میں زیر تعلیم طلبہ کومپار ہ فاطمہ بی ہائر سکنڈری اسکول میں قیام پذیر تھے
View more
Sun, 01 Jan 2017 21:07:22
جنوبی کینرا، اڈپی ضلع، چکمگلورو اور شمالی کینرا پر مشتمل مغربی زون کے نئے انسپکٹر جنرل آف پولیس کے طور پر مسٹر پی ہری شیکھرن کی تعیناتی عمل میں آئی ہے۔
View more
Sun, 01 Jan 2017 20:51:58
شہری حدود کے تحت بلدی اداروں کی حدود میں منظور شدہ پلان سے ہٹ کر غیر قانونی طور پرتعمیرکی گئی عمارتوں کو قانونی شکل دینے کے لئے ریاستی حکومت کی "اکرما۔ سکرما"اسیکم کو جاری کردیا گیا ہے جس کے لئے کرناٹک ہائی کورٹ نے ہری جھنڈی دکھائی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy