Sat, 07 Jan 2017 12:36:54
چکبالاپور کے تین پولیس اہلکار سمیت تین چور مل کرصندل کے لکڑیوں سے خالی لاری کو باگے پلی کے قریب روک کر لاری کو فروخت کرنے کے الزام میں تین چور اور تین پولیس اہلکاروں کے خلاف چنتامنی رورل پولیس تھانہ میں معاملہ درج ہوا ہے ۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 12:17:03
ڈونالڈ ٹرمپ امریکہ کے باہر زیادہ سستی کاریں بنانے کے لیے امریکی کمپنیوں پر سخت نکتہ چینی کرتے رہے ہیں۔امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ میں فروخت کے لیے ٹویوٹا کی میکسیکو میں بننے والی کاروں پر اضافی ٹیکس نافذ کیا جائیگا۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 12:14:26
روس نے کہا ہے کہ وہ شام کی سمندری حدود میں تعینات اپنے ایئر کرافٹ کیریئر اور کچھ دیگر جنگی جہازوں کو واپس بلا رہا ہے۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 12:11:12
جنوبی تھائی لینڈ میں سیلابی ریلوں کی زَد میں آکر چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ شدید بارش کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے باعث ٹرانسپورٹ کے نظام کے علاوہ روزمرہ زندگی بھی بری طرح سے مفلوج ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 12:09:00
امریکا کے نیشنل اٹیلی جنس چیف نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ روس نے ڈیموکریٹک پارٹی کی ای میلز کو ہیک کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ روسی ہیکرز نے اس تناظر میں انتخابی عمل کو متاثر کیا ہے۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 02:09:55
آج یہاں بھٹکل تعلقہ اسٹڈیم المعروف وائی ایم ایس اے میدان میں سلطان یوتھ ویلفیراسوسی ایشن کے زیراہتمام ٹیپو سلطان ٹرافی کا شاندار آغاز ہوا جس میں تمام میچس مکمل ہونے تک ہزاروں شائقین آخری وقت تک کبڈی کے خوبصورت اسٹڈیم میں موجود رہتے ہوئے مقابلوں سے خوب لطف اُٹھایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy