Thu, 22 Dec 2016 12:21:50
شہر میں غیر قانونی تعمیرات کو باقاعدگی دینے کیلئے بی بی ایم پی کی تجویز اکرما سکرما اسکیم کے نفاذ کو لے کر ابھی غیر یقینی کی صورتحال برقرار ہے۔
View more
Thu, 22 Dec 2016 12:17:55
رائچور ضلع میں2012سے 2015-16کے درمیان کرناٹکا اربن انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی طرف سے شروع کئے گئے ترقیاتی کاموں میں مبینہ دھاندلیوں کے الزام میں گیارہ سرکاری افسران کو وزیر دیہی ترقیات وپنچایت راج ایچ کے پاٹل نے معطل کرنے کی حکومت کو سفارش کی ہے۔
View more
Thu, 22 Dec 2016 12:15:03
ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے سی آئی ڈی کو کانگریس کا ایک آلۂ کار قرار دیتے ہوئے ہر معاملہ کی جانچ سی آئی ڈی کو دینے حکومت کے فیصلے پر نکتہ چینی کی ۔
View more
Thu, 22 Dec 2016 12:10:49
ریاستی بی جے پی کے اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے ریاست کی حکمران کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ وہ ہندو مسلم بھائی چارگی میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کررہی ہے، ان کوششوں کی سخت مذمت کی جانی چاہئے۔
View more
Thu, 22 Dec 2016 12:05:33
محکمۂ ریلویز کی طرف سے تیز رفتار ریل گاڑیوں ، راجدھانی ، شتابدی اور درنتو ایکسپریس میں کرایہ دس فیصد گھٹانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ مرکزی حکومت کے اس فیصلے سے ساؤتھ ویسٹرن ریلویز کے بیشتر مسافروں کو کافی سہولت ہوگی۔
View more
Thu, 22 Dec 2016 11:56:46
یہاں سے قریب بیڈلکٹے میں پی یو سیکنڈ ایئر کی ایک 17سالہ طالبہ نے اپنے گھر میں پھانسی کا پھندہ لگاکر خودکشی کرلی۔اس طرح ہلاک ہونے والی طالبہ کا نام رامچندرا اچار کی بیٹی کاونا بتایا جاتا ہے۔
View more
Thu, 22 Dec 2016 11:53:36
اصلاح معاشرہ اور سیر ت النبی ؐ کے موضوع پر کمٹہ جماعت المسلمین کے زیراہتمام ایک عظیم الشان جلسۂ عام کا انعقاد کیا گیا۔یوسف خان کمپاونڈ میں حافظ محمد طلحہ کی تلاوت کلام پاک سے شروع ہونے والا یہ جلسہ دو حصوں پر مشتمل تھا۔
View more
Thu, 22 Dec 2016 06:49:42
سپریم کورٹ میں پرکاش اور پھولو دیوی کا وراثت کا معاملہ چل رہا تھا، جج صاحب نے پرکاش کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے عورت کو وراثت میں ایک پیسے کا بھی حق نہیں دیا، اس معاملے میں دور دور تک مسلمانوں کا تذکرہ نہیں تھا اور اس بات کا پتہ نہیں چلا کہ یہ قانونی مجبوری تھی یا جج صاحب کا اپنا کوئی ذوق تھا کہ انہوں نے جنسی توازن کا خیال رکھے بغیر پرکاش کی حمایت میں فیصلہ سنایا اور ایک عورت کو وراثت میں کچھ نہیں
View more
Wed, 21 Dec 2016 17:30:47
امریکا میں اسرائیلی سفیر نے امریکی سفارت خانے کو بیت المقدس منتقل کرنے سے متعلق منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وعدے کی تائید کی ہے۔ واضح رہے کہ ٹرمپ کی جانب سے اس ارادے کا اظہار طویل عرصے سے جاری امریکی پالیسی میں بڑی تبدیلی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy