Mon, 16 Jan 2017 12:42:00
جرمنی کی وفاقی وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ برس کے آغازسے نومبرکے ماہ تک پانچ لاکھ سے زائد تارکین وطن کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد کی گئیں لیکن محض باون ہزار پناہ گزینوں کوملک بدرکیاگیا۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 12:37:35
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب بلکہ پورے پاکستان کے لوگ تخت لاہور سے تنگ آچکے ہیں، پاکستان کو جلد شریف مافیا سے نجات مل جائے گی۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 12:35:15
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔برفباری کا یہ سلسلہ جمعے کی رات شروع ہوا تھا جو وقفے وقفے سے اتوار کی صبح تک جاری رہا۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 12:10:06
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ الجھنے والے انسانی حقوق کے کارکن اور کانگرس کے رکن جان لیوس کی حمایت میں امریکی سیاستدان اور فنکار سامنے آئے ہیں۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 12:05:50
فوج اورقانون نافذکرنے والے اداروں نے پشاورمیں کومبنگ آپریشن کرکے5افغانوں سمیت58مشتبہ افرادکوگرفتارکرلیا۔گرفتارشدگان سے اسلحہ وگولہ بارودبرآمدکرلیا گیا۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:50:07
امریکی کانگریس میں ری پبلیکن رکن ٹیڈ کروز، ایوان نمائندگان میں قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین مائیکل ماکویل اور سینٹر ماریو بالارٹ نے کانگریس میں دو نئے مسودہ ہائے قانون پیش کیے ہیں جن میں محکمہ خارجہ کو ایرانی پاسداران انقلاب اور اخوان المسلمون کے ٹرائل کا پابند بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:46:30
شامی حزب اختلاف کی اعلیٰ مذاکراتی کمیٹی نے قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والے مجوزہ امن مذاکرات کی حمایت کردی ہے اور کہا ہے کہ یہ اجلاس جنیوا میں سیاسی مذاکرات کے آیندہ دور کی بحالی کا نقطہ آغاز ہوگا۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:33:21
ہسرگٹہ آچاریہ کالج سے قریب 13؍جنوری کی دوپہر وکیل امیت پرگولیاں چلاکر اسے قتل کرنے والے راجیش کوکل رات عدالت کے آگے حاضر کرکے پولیس نے مزید پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:28:45
ریاست میں منعقدہ اے پی ایم سی کے نتائج منظر عام پر آگئے ہیں۔ ان انتخابات میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی پارٹیوں نے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ کانگریس نے جہاں 50؍مقامات پر اکثریت حاصل کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy