Mon, 09 Jan 2017 13:04:54
شہر کے ونائک نگر میں واقع دی نیو ہریزن اسکول میں آج سائنس ایگزبیشن کا انعقاد کیا گیا تھا جسمیں اسکول کے طلباء طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے بہترین سائنسی نمونوں کو پیش کیا اور ان نمونوں کے تعلق سے سامعین کے سامنے انگریزی میں تشریح کی مہمان خصوصی کے طور پر سابق بلدیہ صدر وینکٹ رونا سوامی کونسلر اللہ بخشء قادری وغیرہ نے شرکت کی ۔
View more
Mon, 09 Jan 2017 12:59:01
ہندوستان کے اسپن جوڑی دار روی چندرن اشون اور روندر جڈیجہ نے آئی سی سی کی گیند بازوں کی تازہ رینکنگ میں اپنے ٹاپ 2 مقام برقرار رکھے جبکہ کپتان وراٹ کوہلی بلے بازوں کی فہرست میں ا سٹیو سمتھ کے بعد دوسرے مقام پر بنے ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 09 Jan 2017 12:55:37
آئی سی سی نے پاکستان کے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو پاک صاف قرار کر دیا ہے جس سے ٹیم نے آسٹریلیا میں پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے اپنے اس تجربہ کار آل راؤنڈر کو بلایا ہے۔
View more
Mon, 09 Jan 2017 12:52:25
سابق دولت مشترکہ شطرنج چمپئن جی ایم ایم آرللت بابو 15ویں دہلی بین الاقوامی شطرنج ٹورنامنٹ میں ہندوستانی چیلنج کی قیادت کریں گے
View more
Mon, 09 Jan 2017 12:50:51
کوری اینڈرسن کی محض 41گیندوں میں کھیلی گئی 94رنز کی شاندار نصف سنچری اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو تیسرے ٹی 20میں 27رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کیا۔
View more
Mon, 09 Jan 2017 12:44:26
انگلینڈ کے آسانی سے ہندوستان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کو دیکھنے کے بعد آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ کسی طرح کی خوش فہمی میں نہیں ہیں کہ وراٹ کوہلی کی ٹیم کے خلاف 23فروری سے شروع ہونے والی چار ٹسٹ میچوں کی سیریز آسان ہوگی۔
View more
Mon, 09 Jan 2017 12:41:45
محدود اوورز کے ماہر ایون مورگن کی قیادت میں انگلینڈ نے کرسمس اور نئے سال کے وقفے کو ختم کرکے ہندوستان واپس آنے کے بعد آج یہاں بریبورن اسٹیڈیم میں اپنی پہلی نیٹ پریکٹس کی۔اہم بلے باز جو روٹ کو چھوڑ کر پوری ٹیم نے صبح کی ٹھنڈک میں تین گھنٹے کی ٹریننگ کی۔
View more
Mon, 09 Jan 2017 12:36:48
رانچی ریج کیلئے کھیلنے والے ہندوستانی ہاکی ٹیم کے رکن من پریت سنگھ کو لگتا ہے کہ ہاکی انڈیا لیگ میں مہندر سنگھ دھونی کی فرنچائززٹیم کیلئے کھیلنااعزازکی بات ہے۔
View more
Mon, 09 Jan 2017 12:28:21
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسِس نے زندگی کو لاحق خطرات کے باوجود اپنی سکیورٹی بڑھانے سے انکار کر دیا ہے۔ پوپ فرانِسس کاکہنا ہے کہ وہ خطرات کے باوجود بلٹ پروف گاڑی یا بھاری سکیورٹی کا استعمال نہیں کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy