Sun, 08 Jan 2017 11:46:28
سرینا ولیمز بدھ کو اے ایس بی ٹینس کلاسک سے ہار گئی تھی جس سے وہ آسٹریلوی اوپن کے لئے کافی میچ پریکٹس نہیں کر پائی جبکہ ان کی بڑی بہن وینس زخمی ہونے کی وجہ سے ہٹ گئی۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 11:42:06
آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کرکٹ میچ میں آج یہاں پاکستان کو 220رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 3-0سے کلین سوئپ کیا۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 11:36:29
پاکستانی حکومت کی جانب سے ’’خیر سگالی کے اقدامات‘‘کے طور پر واہگہ سرحد کے راستے جاری کئے گئے 218 بھارتی ماہی گیروں کو آج گجرات ماہی محکمہ کے چھ رکنی ٹیم نے اپنے تحفظ میں لے لیا۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 11:32:48
اتر پردیش کے مظفرنگر میں ناراض خواتین کے ایک گروپ نے بینک کی عمارت کے گیٹ بند کر دیے کیونکہ اس حکام نے نقد رقم کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں نقد دینے سے انکار کر دیا تھا۔پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ کل شام ضلع کے جانساتھٹ میں ہوا۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 11:25:48
آسٹریا کے وزیر برائے خارجہ امور اور انضمام سیباستیان کُرس نے جمعے کے روز کہا ہے کہ وہ سرکاری ملازمین بہ شمول اساتذہ کے ہیڈاسکارف پہننے پر پابندی چاہتے ہیں۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 11:19:06
امریکی خفیہ اداروں نے اپنی نئی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی انتخابات پر اثرانداز ہونے کے لیے روسی صدر نے احکامات دیے تھے۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 11:09:01
جرمن وزارت خارجہ کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی تا حال غیر واضح ہے۔ گزشتہ برس امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ اپنا منصب بیس جنوری کو سنبھالیں گے۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 11:06:29
امریکی خفیہ اداروں نے اپنی نئی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی انتخابات پر اثرانداز ہونے کے لیے روسی صدرنے احکامات دیے تھے۔ اس مبینہ دخل اندازی کا مقصد ہلیری کلنٹن کو نقصان پہنچانا اور ٹرمپ کی حمایت کرنا تھا۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 02:02:14
انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن کی آواز پر منگلورو میں انڈین میڈیکل اسوسی ایشن ( آئی ایم اے) کے علاوہ ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹاف کی دیگر انجمنوں کے اشتراک سے کینر ارکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy