Tue, 10 Jan 2017 12:07:35
ایران کے سابق صدر اور ملک کی نامور سیاسی شخصیت علی اکبر ہاشمی رفسنجانی 82برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔اتوار کو تہران کے ہسپتال میں علی اکبر رفسنجانی کو لایا گیا، جہاں وہ انتقال کر گئے۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 12:04:32
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں کل اتوار کے روز شہر کے شمال مغربی قصبے کی ایک مرکزی شاہراہ پرفلسطینی طلباء اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہوا۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 12:00:38
اسرائیل کی خفیہ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کچھ عرصہ قبل لندن میں قائم اسرائیلی سفارت خانے نے فلسطین میں یہودی آباد کاری کی مخالفت کرنے والے ایک سیاسی رہ نما کو الیکشن میں ہرانے سازش تیار کی تھی مگر صہیونی ایجنٹ اپنی اس سازش میں کامیاب نہیں ہو سکے۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 11:50:30
بلگاوی ضلع کے ایک بی جے پی رکن اسمبلی اور ان کے حامیوں کی طرف سے رکن اسمبلی کی لڑکی کو فیس بک کے ذریعہ پیغام بھیجنے کے الزام میں ایک لڑکے اور اس کی ماں کی بے رحمی سے پٹائی کی گئی ہے۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 11:46:50
سال نو کے موقع پر شہر کے برگیڈ روڈ اور ایم جی روڈ اور دیگر علاقوں میں لڑکیوں سے جنسی ہراسانی اور چھیڑ چھاڑ کے واقعات پر سخت کارروائی کرنے حکومت کو تاکید کرتے ہوئے قومی خواتین کمیشن نے اس سلسلے میں وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور کے ابتدائی ردعمل کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کی ہے۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 11:38:46
ریاست کے نئے لوک آیوکتہ کے تقرر کے سلسلے میں آج وزیراعلیٰ سدرامیا کی صدارت میں اعلیٰ اختیاری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں کسی جج کے نام پر اتفاق نہیں ہوسکا۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 11:36:10
ریاستی حکومت نے ریاست میں 33نئے تعلقہ جات قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ وزیراعلیٰ سدرامیا کی طرف سے امکان ہے کہ اگلے بجٹ میں ا ن نئے تعلقہ جات کا اعلان کردیا جائے گا۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 11:32:16
مرکزی حکومت کی اوجول اسکیم کے تحت ایل پی جی گیس کنکشن حاصل کرنے والے مستحقین کو ریاستی حکومت کی طرف سے مفت گیس کاچولہا فراہم کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 01:27:42
مینگلور کی ورون ٹراویل کبڈی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے ٹیپو سلطان ٹرافی کو اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں ورون نے بھٹکل کی لائن کو آسانی کے ساتھ شکست دی اور ٹرافی کے ساتھ ساتھ 55,555 روپیہ نقد بھی حاصل کرلیا، اسی کے ساتھ ہی سلطان ویلفئر اسوسی ایشن کے زیراہتمام انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy