Sat, 04 Mar 2017 11:34:24
اکستانی سینیٹ کی ایک کمیٹی نے قومی ایئر لائن کی طرف سے جرمن میوزیم کو طیارہ فروخت کیے جانے کے فیصلے پرشدیدبرہمی کاا ظہارکرتے ہوئے اسے خلاف ضابطہ قرار دے دیاہے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:31:24
جرمنی کی وفاقی انتظامی عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ ملک میں انتہائی بیمار افراد کو ادویات کی مدد سے مرنے کا حق حاصل ہے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:28:27
برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈزنے حکومتی توقع کے برعکس یورپی یونین سے باقاعدہ اخراج کے بعدیونین کے شہریوں کے لیے برطانیہ میں رہائش کے حق پر زور دیا ہے۔یورپی یونین کے حامی سیاست دانوں نے اسے ایک مثبت پیش رفت قراردیاہے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:22:18
فرانسیسی پولیس نے صدارتی دوڑ میں شامل سیاست دان فرانسوا فیوں کے گھر کی تلاشی لی ہے۔ باسٹھ سالہ فیوں پر الزام ہے کہ وہ اپنی بیوی کو غیر قانونی طور پر پارلیمنٹ سے دکھاوے کی ملازمت کے باعث ادائیگیاں کرتے رہے تھے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:19:47
اطالوی کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ بحیرۂ روم عبور کرنے کی کوشش کرنے والے تقریباََ نو سو افراد کو لیبیا کی سمندری حدودکے پاس سے ریسکیوکرلیاگیاہے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:11:45
بنگلہ دیشی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے ایک کالعدم مذہبی جماعت کے ’روحانی رہنما‘ کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ مذہبی شدت پسند جماعت ملک میں ہونے والے کئی دہشت گردانہ حملوں میں ملوث رہی ہے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:07:46
ترکی نے جرمن حکومت پر دوہرا معیار اپنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ قبل ازیں جرمنی میں ترک وزیر انصاف کے خطاب پرپابندی عائد کر دی گئی تھی۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 10:58:51
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے کارگذار صدر دنیش گنڈو راؤ نے سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپاکوچیلنج کیا ہے کہ ریاستی حکومت کی طرف سے کانگریس اعلیٰ کمان کو رقم ادا کرنے کا الزام لگانے کے بعد انہوں نے جو ڈائری کے صفحات منظر عام پر لائے ہیں،
View more
Sat, 04 Mar 2017 10:55:09
کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی صدارت حاصل کرنے کیلئے دن بدن دوڑ شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔ 26 فروری کو منعقدہ کانگریس رابطہ کمیٹی میٹنگ کے بعد کے پی سی سی صدارت پر کسی نئے رہنما کو مقرر کرنے پر اس میٹنگ میں ہوئے اتفاق کے ساتھ ہی اس عہدہ کو حاصل کرنے کیلئے مختلف حلقوں سے ایڑی چوٹی کا زور لگایا جارہاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy