Sun, 05 Mar 2017 11:43:37
چنتامنی ٹاون پولیس تھانہ کے کانسٹیبل نے ایک شخص کوشک کے بنیاد پرگرفتار کرکہ حراست میں لیکر پوچھ تاچھ کی تو اُس نے چھ بھاری قیمتی کے بائک سواریوں کو چوری کرنے کے جرم کو قبول کرلیا ۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:41:41
دیہی علاقوں میں بنیادی سہولتیں فراہم کرنے پانی کی سربراہی میں کوتاہی کرنے والے گرام پنچایتی افسروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی یہ وارنگ چکبالاپور ضلع سڈلگٹہ حلقہ کے رُکن اسمبلی ایم۔راجنانے دی ۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:33:37
شہر کے کے آر مارکیٹ کی ہمہ جہت ترقی اور صفائی کیلئے مسلسل جدوجہد اور کوششوں کے باوجود افسران کے عدم تعاون کے سبب یہاں کی صفائی اور ترقیاتی کام آگے نہیں بڑ ھ پارہے ہیں۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:31:01
حیدرآباد یونیورسٹی میں فرقہ پرست عناصر کی ہراسانی سے تنگ آکر خود کشی کرنے والے طالب علم اور اسٹوڈنٹ لیڈر روہت ویملا کی موت کے سچ کو دبانے کی منظم کوشش کی جارہی ہے اور اس سچائی پر پردہ پوشی کیلئے مختلف حلقوں سے وابستہ لوگوں کو لالچ دیاجارہاہے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:22:31
سابق وزیر اعظم اور جنتادل (ایس) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے کہاکہ شہریان ہاسن کو پینے کے پانی کی فراہمی اور خشک سالی کے سبب فصلوں کے نقصان سے دو چار رعیتوں کو اگر فوری طور پر معاوضہ کااعلان نہیں کیاگیا تو وہ عنقریب وزیر اعلیٰ سدرامیا کی رہائش گاہ کے روبرو احتجاجی دھرنا پر بیٹھ جائیں گے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:17:30
-18 کے بجٹ میں ریاست کی اقلیتوں کی فلاح وبہبود کیلئے مختلف منصوبوں کے اعلان اور بجٹ میں زیادہ سے زیادہ رقم کا تعین کرنے کے علاوہ وزیراعظم کے پندرہ نکاتی پروگرام کے تحت اقلیتوں کی حصہ داری یقینی بنانے
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:14:50
ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپااور کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا کے درمیان سنگولی راینا برگیڈ کی سرگرمیوں کے متعلق ہوئی مصالحت اب ختم ہوتی نظر آرہی ہے،
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:10:45
شہر کے مضافات ماگڑی کے قریب آنے والے ہوسہلی نالے میں کل ایک دس سالہ بچی کی نعش برآمد ہوئی۔ پولیس کو شبہ ہے کہ کالے جادو کیلئے اس بچی کا کام تمام کیاگیا ہوگا۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:07:33
شہری رسد نظام کے تحت خوردنی اناج حاصل کرنے کیلئے کسی بھی راشن کارڈ ہولڈر کو کوئی مخصوص کوپن دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ بات آج ریاستی وزیر شہری رسدوخوراک یو ٹی قادر نے بتائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy