Sat, 04 Mar 2017 12:06:38
ہندوستانی ٹیم اعتماد سے لبریز آسٹریلیائی ٹیم کے خلاف کل یہاں جب دوسرا ٹیسٹ کرکٹ میچ کھیلنے کے لیے میدان پر اترے گی تو وہ سیریز کے پہلے میچ میں ملی شرمناک شکست سے دلبرداشتہ وراٹ کوہلی کا کپتان کے طور پر سب سے مشکل امتحان بھی ہوگا ۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 12:03:16
ملائیشیا نے کم جونگ نام کی ہلاکت کے واقعہ کے شبہے میں گرفتار کیے گئے شمالی کوریا کے شہری کو رہا کر دیا ہے۔شمالی کوریا کے راہنما کے سوتیلے بھائی کم جونگ نام کو 13 فروری کو ملائیشیا میں کوالالمپور کے ہوائی اڈے پر ’زہریلے مواد‘ سے حملہ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:59:13
ایران میں گزشتہ سال جولائی سے زیر حراست ایرانی نڑاد امریکی شخص کی بہن کا کہنا ہے کہ اپنی سزا کے خلاف اْس کے بھائی نے بھوک ہڑتال کر رکھی ہے، جسے اب دو ہفتے سے زائد کا وقت گزر چکا ہے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:57:22
جرمنی میں مہاجرین اور مسلم مخالف جماعت آلٹرنیٹیو فار جرمنی کی مقبولیت میں تیزی سے کمی دیکھی جا رہی ہے۔ مہاجرین کی تعداد میں کمی کی وجہ سے یہ جماعت عوام کو اپنی جانب متوجہ کرنے کا ایک بنیادی نکتہ کھوتی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:55:03
فرانس کے لیجنڈ فٹ بال کھلاڑی ریمنڈ کوپا طویل علالت کے بعدپچاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سن 1950 کی دہائی میں کوپا فرانسیسی قومی فٹ بال ٹیم کا نہایت اہم رکن تھے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:51:40
روس کے ساتھ رابطوں کی وجہ سے اس وقت دباؤ کا شکار امریکی وزیر انصاف جیف سیشنز نے کہا ہے کہ وہ اپنے محکمے کی طرف سے کی جانے والی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے اعلیٰ ارکان کے روس کے ساتھ مبینہ رابطوں کی تفتیش میں کوئی مداخلت نہیں کریں گے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:49:47
جرمن چانسلرنے اپنے دورہ مصر کے دوران قاہرہ میں صدر السیسی کے ساتھ اپنی ملاقات میں یورپ کی طرف مہاجرین کابہاؤروکنے کی خاطر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:46:41
بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ایک مشتبہ مسلمان عسکریت پسند کی گاڑی سے ملنے والے متعدد گیس سلنڈرز کی وجہ سے سکیورٹی اہلکاورں کو کئی گھنٹوں تک انتہائی پرتشویش اور چوکنا رہنا پڑا۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:45:00
القاعدہ نے اپنے دوسرے اہم ترین کمانڈر ابو الخیر المصری کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ ابو الخیر المصری القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کے نائب ہونے کے ساتھ ساتھ القاعدہ کے مقتول لیڈر اسامہ بن لادن کے داماد بھی تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy