Thu, 02 Mar 2017 11:26:40
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی مقاصد کے لیے اضافی سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کر دی گئی ہے۔ سکیورٹی کوانتہائی سخت کرنے کے لیے نیم فوجی دستوں کو بھی حساس علاقوں میں متعین کیاگیاہے۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 11:24:19
یورپی پارلیمان کے ارکان نے اپنی ایک ساتھی رکن اور فرانسیسی صدارتی انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی خاتون امیدوارلے پین کے خلاف تفتیش کی اجازت دیتے ہوئے انہیں حاصل پارلیمانی مامونیت کے خاتمے کی راہ ہموار کر دی ہے۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 11:20:42
مبینہ طورپر طالبان عسکریت پسندوں کے ساتھ روابط رکھنے والے ایک افغان پولیس اہلکارنے جنوبی صوبے ہلمند میں ایک چیک پوائنٹ پر کارروائی کرتے ہوئے اپنے گیارہ ساتھی پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 11:18:32
پاکستان میں ممتاز قادری کی پہلی برسی کے موقع پر ریلیاں نکالنے اور احتجاجی عوامی اجتماعات کے انعقاد پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ قادری کو پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کے قتل کے جرم میں گزشتہ برس پھانسی دے دی گئی تھی۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 10:56:18
سابق مرکزی وزیر سینئر کانگریس رہنما جناردھن پجاری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سدارامیا اگر ریاست کی قحط زدہ صورتحال سے نمٹنے میں ناکام ہیں تو اقتدار چھوڑ دیں۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 10:39:31
ریاستی وزیر صحت کے آر رمیش کمار نے محکمۂ انکم ٹیکس کی طرف سے ضبط کی گئی ڈائری کے مشمولات کو سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کی طرف سے ظاہر کئے جانے پر اعتراض کرتے ہوئے کہاکہ یڈیورپا کوواضح کرنا چاہئے کہ وہ محکمۂ انکم ٹیکس کے کوئی افسر ہیں یا پھر کس اعتبار سے انہوں نے ڈائری کے مشمولات منظر عام پر لائے۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 01:18:47
امتیاز اُدیاور پھر ایک بار بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے صدر منتخب ہوئے، جبکہ عبدالواجد کولا جنرل سکریٹری کے عہدہ پر فائز ہوگئے۔ خیال رہے کہ فیڈریشن میں امتیاز اُدیاور نور اسپورٹس سینٹر کی نمائندگی کرتے ہیں جبکہ عبدالواجد کولا عُمر اسٹریٹ فرینڈس اسوسی ایشن (عُسفا) کی نمائندگی کرتے ہیں۔ فیڈریشن کے لئے عہدیداران کا انتخاب 27 فروری کو تنظیم ہال میں ہوا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy