Sun, 05 Mar 2017 12:32:54
بی سی سی آئی کے کا م کا ج کی دیکھ بھال کے لیے سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر منتظمین کی کمیٹی(سی ا واے )کے سربراہ ونود رائے نے کہاکہ کرکٹ بورڈ میں لوڑھا کمیٹی کی سفارشات کو لاگو کرنے کی کاروائی اگلے چار سے پانچ ماہ میں مکمل ہو جائے گی۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:29:35
محکمہ انصاف نے میسوری ریاست کے شہر سینٹ لوئس کے31 سالہ تھامپسن پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو ہراساں کرنے کے لیے دھمکی آمیز فون کالز کیں۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:27:14
امریکہ کے نائب صدرمائیک پینس نے کہاہے کہ بطورگورنرانڈیانا سرکاری امورکے لیے نجی ای میل اکاؤنٹ استعمال کرنے کے معاملے کا کسی صورت سابق وزیرخارجہ ہلری کلنٹن کے ذاتی ای میل کے معاملے سے موازنہ نہیں کیاجا سکتاہے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:24:06
ملائیشیا میں رہائی پانے والے شمالی کوریا کے شہری جانگ چول کا کہنا ہے کہ وہ کم جونگ نام کی ہلاکت کے معاملے میں ملائیشین حکام کی سازش کا نشانہ بنے ہیں۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:18:40
ایک جرمن صحافی کے معاملے میں جرمنی اور ترکی کی حکومتوں کے درمیان نئی کشیدگی پیدا ہوئی ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک سینیر صحافی کو جرمنی کا جاسوس قرار دیا جس پر برلن حکومت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صدر ایردوآن کا دعویٰ مسترد کردیاہے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:08:37
اردن میں آج ہفتہ کے روز پندرہ افراد کی موت کی سزا پر عمل کر دیا گیا ہے۔ حکومت کے ترجمان محمد المومانی نے بتایا ہے کہ ان میں دس افراد کو دہشت گردانہ کارروائیوں میں شریک ہونے کے جرم میں موت سزا سنائی گئی تھی۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:03:22
امریکا نے مسلسل دوسرے روز بھی یمن میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ امریکی فوج کے صدر دفتر کے ترجمان کیپٹن جیف ڈیوس نے یمن میں حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امریکا جنگی طیاروں نے دو دنوں میں تیس اہداف کونشانہ بنایا ہے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:00:58
ینی حکومت نے رواں برس کے اپنے دفاعی بجٹ میں سات فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ چینی اقتصادیات میں سست روی کے باوجود بیجنگ حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:59:02
افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں کم از کم آٹھ عام شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ فرح صوبے کے گورنر کے ترجمان محمد نصیر مہری کے مطابق یہ لوگ سڑک کنارے نصب بم کے پھٹنے سے ہلاک ہوئے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy