Mon, 24 Apr 2017 12:54:42
لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے کو غنڈہ گردی کہنے والے بالی وڈ گلوکار سونو نگم نے اتوار کی صبح ایک ویڈیو ٹوئٹ کیا، جس سے پھر تنازعہ کھڑا ہو سکتا ہے۔دراصل اس بار سونو نگم نے اذان کا ایک ویڈیو ٹوئٹ کیا ہے،
View more
Mon, 24 Apr 2017 12:52:04
پاسپورٹ کے لیے اب آپ ہندی میں بھی درخواست دے سکتے ہیں۔جی ہاں وزارت خارجہ نے پاسپورٹ کے لیے آن لائن درخواست دینے کے لیے ہندی کی بھی ایک تجویز رکھی ہے۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 12:48:47
کنگسٹن میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا اور صرف 11.3 اوورز ہی کروائے جا سکے۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 12:46:20
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین یونس خان کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم کو ضرورت پڑنے اور درخواست کرنے کی صورت میں ریٹائرمنٹ واپس لینے کو تیار ہیں۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 12:40:59
امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کے ہونے والے بچے پر نسلی تبصرہ کرنے کی وجہ س رومانیہ کے اسٹار ٹینس اسٹار ایلی نستاسے کو فیڈ کپ سے باہر کر دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 12:32:51
مدھیہ پردیش کے بیتول سے بی جے پی کی ایم پی جیوتی دھروے کا ایک مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ وزیر اعظم نے شادی توکی، مگر گھر نہیں بسایا۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 12:28:51
ملک بھر میں بی جے پی کی موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پارٹی کی مغربی بنگال اکائی کے صدر دلیپ گھوش نے کہاکہ ’بھارت ماتا کی جے‘اور ’جے شری رام‘کے نعرے کی مخالفت کرنے والا کوئی بھی شخص تاریخ کا حصہ بن جائے گا۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 11:10:11
اگلے ماہ مودی حکومت کے تین سال پورے ہونے اور آئندہ صدر اور نائب صدر کے عہدے کے انتخابات کے تناظر میں بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کااجلاس /23اپریل کو نئی دہلی میں ہونے جا رہا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy