Tue, 25 Apr 2017 11:00:47
چھتیس گڑھ کے سکما میں نکسلیوں کے دہشت گردانہ حملہ میں26 جوان شہید ہو گئے۔ جبکہ6 جوان زخمی ہوگئے۔نکسلی جوانوں سے ہتھیار بھی لوٹ کر لے گئے۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 10:51:40
اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پیر کو پنچایتی راج دیوس کے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے ۔یہاں انہوں نے کیش لیس سے متعلق دواپر دور کی ایک کہانی سنائی۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 10:49:25
ہندوستان -بنگلہ دیش سرحد پر گائے کے تحفظ اور جانوروں کی اسمگلنگ کو لے کر حکومت نے سپریم کورٹ میں رپورٹ داخل کی ہے۔مرکز نے عدالت کو بتایا کہ جوائنٹ سکریٹری، وزارت داخلہ کی صدارت میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔ک
View more
Tue, 25 Apr 2017 10:46:16
دہشت گرد انہ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوئے پی ڈی پی کے لیڈر عبدالغنی کی اسپتا ل میں موت ہو گئی ہے، وہ پی ڈی پی لیڈروں سے ملاقات کرنے سری نگر جا رہے تھے، اسی دوران ان کی گاڑی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی تھی۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 10:39:48
اذان کو لے کر دئے سونو نگم کے بیان پر ان کی حمایت میں آنے کے بعد سے عدنان سمیع حال ہی میں پاکستانی سوشل میڈیا کے نشانے پر تھے۔ ان کا ایک ایپ ڈیلیٹ کرنے پرٹرول کیا گیا جس سے وہ بے حد حیران ہیں۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 10:35:39
آندھرا پردیش کی جنسی اہلکاروں کی چارنابالغ بچیوں نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ وہ اپنی اپنی ماں کے پاس واپس نہیں جانا چاہتیں۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 10:30:53
گوا کے سابق وزیر اعلی دگمبر کامت کو غیر قانونی کان کنی معاملے میں آج پیشگی ضمانت مل گئی۔ اس معاملے کی جانچ ریاستی کرائم برانچ کی خصوصی تفتیشی ٹیم کر رہی ہے۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 10:28:20
پریم کورٹ نے جمنا ندی میں آلودگی کو لے کر 23 سال پرانی مفاد عامہ کی عرضی آج نیشنل گرین اتھارٹی کے یہاں منتقل کر دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy