Tue, 21 Mar 2017 12:07:30
راجر فیڈرر نے اسٹین واورنکا کو 6۔4، 7۔5 سے شکست دے کر ریکارڈ کی برابری کرتے ہوئے پانچویں باراے ٹی پی انڈین ویلز ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا خطاب جیتا۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 12:04:24
دہلی میں اگلے ماہ ہونے والے میونسپل کارپوریشن انتخابات کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ 2107 میں کھیلے جانے والے کچھ میچوں کے وقت میں تبدیلی کی گئی ہے۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 12:02:49
پاکستان کرکٹ میں فکسنگ کی سامنے آنا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن جب ایک کرکٹر دوسرے کھلاڑیوں پر فکسنگ کا الزام لگائے تو پھر معاملہ سنگین ہو جاتا ہے۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:33:52
سڑکوں کے کنارے فروخت ہونے والے چینس پکوانوں فرائیڈ رائس ، گوبی منچورین وغیرہ میں لذت پیدا کرنے اور انہیں خوشبودار بنانے کیلئے ٹیسٹنگ پاؤڈر استعمال کیا جاتا ہے ،
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:29:12
حکومت کی مختلف اسکیموں کے تحت عوام کو طبی سہولیات پہنچانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ ان کوششوں میں بعض مرحلوں میں نجی اسپتال بھی حکومت کا ساتھ دے رہی ہیں،
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:21:41
وٹلا نامی مقام پر ایک پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے کی وجہ سے 2افراد ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ہلاک ہونے والوں کے نام سندر پجاری (39سال) اور ہاشم (25 سال) بتائے جاتے ہیں۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:15:50
ہندوستان کو ماڈرن اور سمارٹ بنانے کی طرف حکومتی سطح پر جو اقدامات کیے جارہے ہیں اس میں ملک کے مختلف شہروں کو سمارٹ سٹی کا درجہ اور انہیں جدید ترین سہولیات سے آراستہ کرنا شامل ہے۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:58:21
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں چینی امریکی تعلقات میں بہتری اور امکاناً شمالی کوریا کی جوہری ہتھیار سازی کے موضوعات پر گفتگو کی گئی۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:45:00
ترکی نے جرمنی پر الزام لگایا ہے کہ برلن حکومت امریکا میں مقیم ترک مذہبی رہنما کی حمایت کر رہی ہے۔ ایردوآن حکومت گزشتہ سال ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کا ذمہ دار فتح اللہ گولن کو قرار دیتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy