Sat, 18 Mar 2017 12:01:28
اپنی تقریری صلاحیت سے سیاست کی پچ پر سب کومات دینے والے وزیر اعظم نریندر مودی نے سیاست سے الگ کھیل کی دنیا میں بھی اپنے جداگانہ اندازبیاں سے کرکٹر روی شاستری کو کلین بولڈ کر دیا۔
View more
Sat, 18 Mar 2017 11:59:24
تمل ناڈو نے وجے ہزارے ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔وکٹ کیپر دنیش کارتک( 77)اور کپتان وجے شنکر (ناٹ آووٹ 53)کی نصف سنچریوں کی بدولت تمل ناڈو نے وڈودرہ کو6 وکٹ سے شکست دے دی۔
View more
Sat, 18 Mar 2017 11:41:47
ٹیم انڈیا کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی اور جھارکھنڈ ٹیم کے ان کے ساتھی کھلاڑیوں کو اس وقت دہلی کے دوارکا علاقے کے ایک فائیواسٹار ہوٹل سے بحفاظت نکال لیا گیا جب یہاں جمعہ کی صبح آگ لگ گئی۔
View more
Sat, 18 Mar 2017 11:36:21
افریقی ملک صومالیہ کے قریب فعال بحری قزاقوں نے ایک اغوا شدہ بحری جہاز اور اْس کے عملے کے آٹھ اراکین کو بغیر تاوان وصول کیے رہا کر دیا ہے۔ عملے کے اراکین کا تعلق سری لنکا سے بتایا گیا ہے۔
View more
Sat, 18 Mar 2017 11:33:49
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے اپنے دورہ جنوبی کوریا کے دوران کہا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی بھی ’ایک آپشن ہے‘ یعنی ضرورت پڑنے پر فوجی کارروائی بھی کی جا سکتی ہے۔
View more
Sat, 18 Mar 2017 11:31:48
موجودہ افریقی ریاست نمیبیا میں جرمن نوآبادیاتی حکومت کے خاتمے کے ایک سو سال سے زائد عرصے بعد کل جمعرات کو نیویارک کی ایک عدالت میں اْس مقدمے کی پہلی سماعت ہوئی،
View more
Sat, 18 Mar 2017 11:28:25
برطانوی مواصلاتی انٹیلی جنس ایجنسی جی سی ایچ کیو نے ایک بیان جاری کر کے امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے فون کی نگرانی کرنے کے الزامات کو سختی سے مسترد کیا ہے۔
View more
Sat, 18 Mar 2017 11:25:07
مشرقی افغانستان کے صوبے خوست میں ایک فوجی اڈے پر کیے جانے والے ایک خود کْش کار بم حملے میں ایک فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 18 Mar 2017 11:23:09
برطانوی حکومت نے بریگزٹ سے پہلے سکاٹ لینڈ کی آزادی کے لیے ریفرینڈم کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے جبکہ وزیراعظم ٹریزا مے کا کہنا ہے کہ ’ابھی یہ وقت نہیں ہے۔‘
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy