Mon, 20 Mar 2017 11:32:21
بنگلہ دیش میں کیے گئے ایک ناکام خود کش بم حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی ہے جبکہ ہفتہ اٹھارہ مارچ کو بھی سکیورٹی فورسز نے ایک ایسے حملہ آور کو گولی مار دی، جس نے اپنے جسم پر بم باندھے ہوئے تھے۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:28:34
سابق ایرانی صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی کو ’عدلیہ کے خلاف جھوٹ پھیلانے‘ کے الزام میں چھ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔فائزہ ہاشمی اپنے موقف کا بے دریغ اظہار کرنے کے حوالے سے پہچانی جاتی ہیں۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:19:37
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کرکٹ کرپشن میں ملوث کرکٹرز پر ہمیشہ کے لیے کھیل کے دروازے بندکر دینے چاہئیں اور اس قسم کے واقعات کی روک تھام کے لیے تاحیات پابندی جیسا سخت قدم اٹھانا ہوگا۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:14:26
طلباء پڑھائی کے ساتھ صفائی مہم میں بھی حصہ لیں ۔یہ بات جنتادل(ایس)کے تعلقہ صدر تلگوار راج گوپال نے کہی۔انہوں نے آج تعلقہ کے تلگوار گاؤں میں این ایس ایس کیمپ کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحول کو پاک وصاف بنائے رکھنا اجتماعی ذمہ داری ہے ۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:02:42
والدین اپنے بچوں پر دباؤ نہ ڈالیں بلکہ ان کی قابلیت کو سمجھتے ہوئے ان کا ساتھ دیں اور ہر معاملے میں ان کو اعتماد میں لیں ان خیالا ت کااظہار بچوں کے ماہر ڈاکٹر یلپا ریڈی نے کیا۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 10:46:57
28 دسمبر2005 کو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس میں شوٹ آؤٹ معاملہ کی پچھلے 11سال سے تحقیقات جاری تھیں حال ہی میں اس سلسلے میں مشتبہ ملزم حبیب میاں کی گرفتاری عمل میں آئی تھی شہر کی پولیس نے اسے چار دنوں کیلئے اپنی حراست میں لیا تھا اوراب اس سے پولیس پوچھ گچھ کررہی ہے۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 10:39:14
شہرمیں ٹریفک قوانین بہت سخت ہیں اس کے باوجود بہت سارے لوگ روزانہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کررہے ہیں حالانکہ اس سلسلہ میں ٹریفک پولیس ان لوگوں پرجرمانہ بھی عائد کرتی ہے۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 10:35:49
گرمی کی چھٹیوں کے دنوں میں عام طورپرلوگ بہت زیادہ سفرکرتے ہیں۔ اس لئے بسوں اورریل گاڑیوں میں بہت زیادہ بھیڑ ہوجاتی ہے۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 10:31:26
بی جے پی کے ریاستی صدر بی ایس یڈ یورپا نے آج یہاں وزیراعلیٰ سدارامیا پر یہ الزام عائد کیاہے کہ ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ کے ضمنی انتخابات میں پارٹی کے امیدوار کو ہرحالت میں کامیاب کرنے کے لئے وہ ووٹروں میں رقم تقسیم کررہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy