Sun, 23 Apr 2017 12:04:36
امریکہ کی ولیمز بہنیں نے کئی بار اپنے ساتھ ہونے والی بدسلوکی اور رنگ کو لے کر امتیاز کے معاملے اٹھائے ہیں، ابھی رومانیائی سابق ٹینس اسٹار لی نیسٹاسے نے دنیا کی نمبر ایک کھلاڑی سرینا ولیمز کے ہونے والے بچے کے رنگ کو لے کراشتعال انگیز تبصرہ کیا ہے۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 11:50:09
دہلی خواتین کانگریس کی سابق صدر برکھا شکلا سنگھ ہفتہ کو بی جے پی میں شامل ہوگئیں۔ایک دن پہلے ہی کانگریس سے نکالی گئیں برکھا شکلا سنگھ دوپہرتقریباََ ایک بجے بی جے پی میں شامل ہوگئیں۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 11:46:56
مرکزی وزیرروی شنکر پرساد نے اپنے ’’مسلم بی جے پی کو ووٹ نہیں دیتے‘‘والے بیان پر تنازعہ بڑھنے کے بعد ٹویٹ کرکے صفائی پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 11:34:37
جموں وکشمیرنیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ ، جنہوں نے 30برسوں تک طلبا اور نوجوان پرمظالم اوردبانے کے کارروائیوں کے خلاف طلبا و نوجوانوں کی قیادت کی ہے،
View more
Sun, 23 Apr 2017 11:22:40
مرکزی سرکارکی طرف سے وی آئی پی کلچر ختم کرنے کی نیت سے افسران، وزراء، وزیر اعلیٰ، وزیر اعظم اور صدر ہندتک کی کار وں پر سے لال بتی ہٹانے کا جو فیصلہ کیا گیا تھااور اس کے لئے یکم مئی کی تاریخ مقرر کی گئی تھی، اس پر ضلع شمالی کینرا کے افسران نے ابھی سے عمل شروع کردیا ہے۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 11:17:54
زمین ، مکان، کھیت وغیرہ کا سروے کرنے کے لئے اب تک نانپنے کا ٹیپ اور دیگر اشیاء کا جو استعمال ہورہا تھا ،اس کی جگہ پر اب بالکل سائنٹفک انداز میں یہ کام انجام دینے کے لئے ضلع کے تمام11تعلقہ جات کے سروے افسران کو الیکٹرانک ٹوٹل اسٹیشن (ای ٹی ایس) نامی جدید آلات فراہم کیے گئے ہیں۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 11:15:11
ایک خاتون نے ہوناور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے کہ یو پی ایس سی کے امتحان میں ناکام ہونے کی وجہ سے غمز دہ ہوکر اس کا شوہر گھر سے لاپتہ ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy