Wed, 22 Mar 2017 10:54:44
زچگی کے لئے اسپتال میں آنے والی حاملہ خاتون کے ساتھ صحیح علاج و معالجہ نہ کرنے اور پیشہ وارانہ بے پروائی کو خاتون اور حمل میں موجودبچے کی موت کا سبب مانتے ہوئے کنزیومر فورم کی جانب سے متعلقہ ڈاکٹراور اسپتال پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 15:45:39
تعلقہ بھر میں’’ بغیر حکم منصوبے ‘‘میں زمینات کے دستاویز درست کرنے کیلئے 3348عرضیاں تعلق دفتر میں داخل ہوئے تھیں ان عرضیوں کی جانچ کرکہ 102عرضیوں کو حل کرکہ 136.35ایکٹ زمین منظور کی گئی ہے یہ بات رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی ۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 12:52:35
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان پانی کے متعلق اپنے مفادات کا تحفظ کرے گا۔ ان کے مطابق کشن گنگا پن بجلی منصوبے پر ثالثی عدالت کا فیصلہ 'پاکستان کے حق' میں ہے اور وہ اس پر عملدرآمد چاہتے ہیں۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 12:50:21
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے احکامات جاری کیے ہیں کہ پاک افغان سرحد کو فوری طور پر کھول دیا جائے۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ پاکستان میں شدت پسندی کے حالیہ واقعات کی پشت پناہی افغانستان میں موجود پاکستان مخالف عناصر کی جانب سے گئی تاہم سرحد کھولنے کا یہ فیصلہ جذب? خیرسگالی کے طور پر کیا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 12:47:57
جرمنی کی خاتون وزیر دفاع اْرزْولا فان ڈیئر لائن کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ دعویٰ درست نہیں ہے کہ نیٹو کی کافی زیادہ رقوم برلن حکومت کے ذمے واجب الادا ہیں۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 12:43:27
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لیبیا کے ساحلوں کے قریب سمندر میں تین ہزار سے زیادہ مہاجرین کو بچا لیا گیا ہے۔ اطالوی نیوز ایجنسی اَنسا کے مطابق پچیس مختلف آپریشنز کے دوران بحیرہ روم سے مجموعی طور پر تین ہزار تین سو پندرہ مہاجرین کو بچا لیا گیا۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 12:40:40
لاطینی امریکی ملک پیرْو میں موسمیاتی مظہر ’ال نینیو‘ کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ اس ملک کے قدرتی آفات سے تحفظ کے قومی مرکز کے مطابق وہاں رواں سال کے آغاز سے اب تک سیلاب اور زمینی تودے گرنے کے نتیجے میں کم از کم75افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو چکے ہیں۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 12:37:52
امریکہ کے تفتیشی ادارے ایف بی آئی اور نیشنل سکیورٹی ایجنسی (این ایس اے) کے سربراہان روس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے درمیان ممکنہ روابط کے بارے میں کانگریس کے سامنے شواہد پیش کریں گے۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 12:34:25
گزشتہ ہفتے کے روز فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے اورلی ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والا شخص شراب اور منشیات کے زیرِ اثر تھا۔ یہ بات کل اتوار کے روز جاری ہونے والی اس شخص کی لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy