Tue, 04 Apr 2017 15:07:36
کرناٹکا اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کی بس نے دیر رات گئے ایک بائک کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں بائک سوارصحافی فوت ہوجانے کی خبر ملی ہے۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 15:01:37
کارکلا کے پنچنا بیٹو نامی مقام پر ایک ماروتی کار اور ٹرک کا خطرناک تصادم ہوا جس میں کار سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ کہتے ہیں کہ پیشے سے کارپینٹری کرنے والا دنیش اچاری (۳۸ سال) نامی یہ شخص ہاسن میں کچھ کام نپٹا کر اپنے گھرمانچی کی طرف لوٹ رہا تھا کہ پنچنا بیٹو کراس پر سامنے سے ایک مال بردار ٹرک بڑی تیز رفتاری کے اس کی کار میں گھس گیا۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 14:56:00
کوٹی پلا کائکمبا نامی مقام کے رہنے والے احمد قریشی پر پولیس حراست میں ظلم و زیادتی کے خلاف پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے سٹی پولیس کمشنر کے دفتر کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 12:32:49
مغربی بنگال میں آر ایس ایس کی جانب سے رام نومی کی تقریبات بڑے پیمانے پر منانے کے اعلان پر براہ راست تبصرہ سے گریز کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ وہ ہندو اور مسلمانوں کے درمیان درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوششوں کو برداشت نہیں کریں گی۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 12:28:42
بہار کے وزیراعلی اور جنتا دل یو کے صدر نتیش کمار نے کہا ہے کہ کانگریس کو سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی ہونے کے ناطے آئندہ لوک سبھا انتخابات میں مرکز کی بی جے پی حکومت سے مقابلہ کے لئے ایک وسیع اتحاد بنانے کی پہل کرنی چاہئے۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 12:15:51
مشہور ویلنکنی چرچ سمیت تملناڈو کے 4؍گرجا گھروں کی ہنڈیوں کی چوری کرنے والے ملزم سمیت تین بین ریاستی چوروں کو بمنہلی پولیس نے گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 40؍لاکھ روپئے مالیت کے زیورات، کاریں، غیرملکی کرنسی ضبط کی ہیں۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 12:10:35
ڈیوٹی کا وقت صبح 10؍بجے مقرر رہنے کے باوجود 11:30؍بجے تک 50؍فیصد ملازمین دفاتر میں موجود نہ رہنے پر میئر جی پدماوتی نے بروہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) صدر دفتر میں موجود مختلف شعبوں کے افسران اور ملازمین پر اپنی ناراضی کااظہار کیا۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 12:05:51
بزرگ کانگریسی قائد سابق مرکزی وزیر مسٹر سی کے جعفر شریف نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا والوں سے ملاقات کے دوران دوبارہ کہا ہے کہ آر ایس ایس کے صدر موہن بھاگوت ایک نیک انسان ہیں انہیں ملک کا صدر بنائے جانے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 11:50:45
شہر کے راجیونگر میں سٹی زن ویلفےؤ فورم کے جانب سے آج علی صبح 19واں صاف صفائی مہم کا آغازہوا اس صفائی مہم میں منسپالٹی عملہ اور محلہ کے کئی خواتین کے علاوہ بچیں بھی شامل رہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy