Thu, 06 Apr 2017 11:42:32
ریاستی وزیر قانون ٹی بی جئے چندرا نے سابق وزیراعلیٰ ایس ایم کرشنا پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی میں رہتے ہوئے بحیثیت وزیر اعلیٰ ، مرکزی وزیر ، گورنر نیز ہر سطح پر اقتدار کا مزہ لینے کے بعد اب ایس ایم کرشنا کانگریس پارٹی سے دغا کرکے فرقہ پرست بی جے پی کا حصہ بن چکے ہیں ،
View more
Thu, 06 Apr 2017 11:35:05
امسال پی یو سی سال دوم کے امتحانات کے جوابی پرچوں کی جانچ کا سلسلہ آج سے ریاست کے 48 مراکز میں شروع ہوگیا۔ جوابی پرچوں کی جانچ کیلئے پی یو ایجوکیشن بورڈ کی جانب سے زبردست انتظامات کئے گئے ہیں۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 11:30:00
کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کی جانب سے 362گزیٹیڈ پروبیشنری افسروں کی تقرری پر روک لگادی ہے ۔چیف جسٹس ایس کے مکرجی کی زیر قیادت بنچ نے رینوکمبا اور دیگر کی جانب سے داخل کردہ مفاد عامہ کی عرضی پر ردعمل ظاہر کیا۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 11:27:24
گلبرگہ شہر میں پانی کا شدید بحران پایا جاتا ہے ۔ بارش یا پھر ہواؤں سے کوئی بھی راحت نہ مل پانے پر شہر میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے جو 42 ڈگری سے تجاوز کرگیا ہے اور اس علاقہ میں شدید پانی کی قلت پائی جاتی ہے ۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 11:23:38
سی سی بی پولیس نے مشہور برانڈس کے نقلی جوتے فروخت کرنے پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا اور اس کے پاس سے 7لاکھ روپے مالیت کے جوتے ضبط کرلئے ۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 11:18:42
بگ باس کنڑ سیزن فور کے فاتح پرتھم نے نیند کی گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش کی ۔فیس بک پر اپ لوڈ ویڈیو میں پرتھم نے اس انتہائی اقدام کے لئے اس کے دوست لوکیش کو اصل وجہ قرار دیا۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 11:00:03
اوروا پولیس اسٹیشن سے وابستہ پولیس سب انسپکٹر آئیتھپاپر رات کے وقت جو حملہ ہوا تھا اس پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی ڈسٹرکٹ کمیٹی نے اسے شرپسندوں کی جانب سے کی گئی ایک غیر انسانی حرکت قرار دیتے ہوئے اس کی کڑی مذمت کی ہے۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 10:52:31
حکومت کرناٹکا کی طرف سے مہاتما گاندھی کی زندگی کے حالات، ان کے آدرش اور پیغام پر مشتمل ایک ڈرامہ "یگ پروُش"پیش کیا جارہا ہے۔ ضلع شمالی کینر ا میں دو مقامات پر اس کے شو ہونے والے ہیں۔
View more
Wed, 05 Apr 2017 16:26:21
اوروا پولیس اسٹیشن سے وابستہ سب انسپکٹر آئیتھپّا پر آدھی رات کو گشت کے دوران نامعلوم افراد نے حملہ کردیا جس سے زخمی ہونے والے سب انسپکٹر کو منگلورو کے اسپتال میں آئی سی یو کے اندر داخل کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy