Tue, 13 Jun 2017 12:53:54
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے کسان تحریکوں کو لے کر مودی حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ کسانوں کو مناسب قیمت نہیں مل رہی ہے۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 12:50:41
گنگا ندی کو آلودہ کرنا اب آپ کے لیے مصیبت کا سبب بن سکتا ہے۔گنگا میں آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں 7سال قید کی سزا اور 100کروڑ کا بھاری بھرکم جرمانہ بھی لگایا جا سکتا ہے۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 12:46:42
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کے بھوک ہڑتال پر جانے کے مسئلے کو لے کر نشانہ سادھتے ہوئے پیر کو شیو سینا نے کہا کہ شیوراج سنگھ نے کسانوں کی تحریک کو ختم کرانے کے لیے گاندھی وادی طریقے کا سہارا لیا، جبکہ ان کی اپنی پارٹی کے صدر نے مہاتما گاندھی کو ’چالاک بنیا ‘کہا تھا۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 12:42:35
ملک بھر کے پٹرول ڈیزل ڈیلروں نے 16؍جون کو کام کاج بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے پٹرولیم کمپنیوں کے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کے طورپر یہ قدم اٹھایا ہے،
View more
Tue, 13 Jun 2017 12:39:11
کانگریس لیڈر سندیپ دکشت فوجی سربراہ بپن راوت پر کئے گئے اپنے متنازعہ تبصرہ کو لے کر بی جے پی کے نشانے پر آ گئے ہیں۔بی جے پی نے دکشت کے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کانگریس صدر سونیا گاندھی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 12:33:03
کانگریس لیڈر اورسابق ممبر پارلیمنٹ سندیپ دکشت نے فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کاموازنہ’ سڑک کے غنڈے‘سے کرنے کے لیے پیر کو ایک بار پھر معافی مانگی ہے۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 12:22:55
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ریاستی کابینہ میں توسیع کے ساتھ بڑے پیمانے پر ردودل کی تیاری کرلی ہے۔ بتایاجاتاہے کہ رواں ماہ کے آخر تک وہ اپنی کابینہ میں توسیع کے ساتھ ردوبدل بھی انجام دیں گے۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 12:19:24
ریاست میں مزدورئ اطفال پر روک لگانے ریاستی حکومت کی طرف سے ایک مخصوص سافٹ ویر اور موبائل اپلیکیشن تیار کیا جارہاہے، یہ بات آج وزیر محنت سنتوش لاڈ نے کہی۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 12:11:05
کانگریس کے تاریخی ترجمان انگریزی اخبار نیشنل ہیرالڈ جسے ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لال نہرو نے شروع کیا تھا، آج اسے کانگریس نائب صدر راہول گاندھی نے از سر نو شروعات کی طرف آگے بڑھایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy