Wed, 14 Jun 2017 11:01:46
کنٹراکٹ پر مقرر خاکروبوں کو مستقل طور پر مقرر کرنے اور انہیں تنخواہ راست طور پر بینک کھاتوں میں جمع کرنے کے سلسلے میں سنجیدگی سے غور کرنے ریاستی حکومت کی یقین دہانی کے بعد ان ملازمین کی طرف سے جاری غیر معینہ مدت کی ہڑتال آج ختم ہوگئی۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 11:00:00
مرکزی حکومت کی طرف سے یکم جولائی سے ملک بھر میں یکساں ٹیکس نظام جی ایس ٹی لاگو کیاجارہا ہے۔اس سے ریاست بھر میں محکمۂ کمرشیل ٹیکس کے تحت آنے والے 20چیک پوسٹ منسوخ ہوجائیں گے۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 10:57:37
خاکروبوں کی مانگوں پر غور کرنے کیلئے اسی ماہ کی 19 تاریخ کو ایک میٹنگ طلب کرکے مناسب فیصلہ لیا جائے گا ۔یہ بات آج وزیر برائے ترقیات بنگلو ر کے جے جارج نے اسمبلی کو بتائی۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 10:54:52
ریاست بھر میں منشیات کی روک تھام کیلئے پولیس فورس میں موجود انتظامات کے ساتھ سی آئی ڈی میں بھی ایس پی درجے کے ایک آفیسر کی نگرانی میں منشیات سیل قائم کیا گیاہے۔ وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے یہ بات آج ریاستی اسمبلی کو بتائی۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 10:51:43
میٹرو ٹرینوں میں مسافروں کی تعداد کو دیکھ کر آنے والے دنوں میں ٹرینوں کی تعداد بڑھا دی جائے گی اور آمد ورفت کا وقفہ گھٹایا جائے گا۔ یہ بات آج وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے بتائی۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 10:47:53
ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے چیرمین ڈی ایچ شنکر مورتی کے خلاف آج ایوان بالا میں کانگریس نے تحریک عدم اعتماد پیش کردی، اور شنکر مورتی نے اس پر ایوان میں بحث کی اجازت بھی دے دی۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 18:50:47
ساحلی کرناٹکا میں نیشنل ہائی وے کو فو ر لین میں تبدیل کرنے کا جو منصوبہ زیر تکمیل ہے اور اس کے لئے پہاڑوں کی کھدائی کے بعد بارش میں جس طرح کے خطرات آس پاس کے مکانات اور سڑک پر دوڑتی گاڑیوں پر منڈلاتے ہیں، اسے دیکھ کر کہنا پڑتا ہے کہ اس شاہراہ سے گزرنا ہوتو مسافروں کو اپنی جان ہتھیلی پہ لے کر نکلنا ہوگا۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 18:48:27
صبح کے وقت گھر میں دودھ لینے کے لئے آنے والی ایک 21سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی کرنے کا واقعہ ہوناور میں پیش آیا ہے۔
متاثرہ لڑکی کی والدہ کی جانب سے ہوناور پولیس اسٹیشن میں درج شکایت کے مطابق سبرامنیا روبیل شیٹی (۲۹سال)نے اس کی بیٹی کے ساتھ دودن پہلے اس وقت عصمت دری کی تھی جب وہ دودھ لینے کے لئے اس کے گھر گئی تھی۔ماں کی شکایت پر کیس درج کرتے ہوئے پولیس نے سبرامنیا کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 18:42:27
ریاستی شراب نوشی کنڑول بورڈ کے صدر ایچ سی رودرپّا نے افسران سے کہا ہے کہ وہ ضلع میں غیر قانونی شراب کی فروخت پر مکمل پابندی لگانے کے سلسلے میں سخت اقدامات کریں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy