Thu, 15 Jun 2017 11:27:28
پاکستان نے آج کنٹرول لائن کے پاس جموں وکشمیرکے راجوری اور پونچھ اضلاع میں پیشگی چوکیوں اور سول علاقوں میں جنگ بندی کی دو بار خلاف ورزی کرکے مارٹر داغے اور چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:21:42
شہر بنگلورکے آٹو رکشاؤں میں میٹرنصب کرنے کاضابطہ سختی سے لاگو کیاگیا ہے، جبکہ دیگر شہروں میں آٹو رکشاؤں میں میٹر لاگو کرنے کے متعلق اختیارات متعلقہ ڈپٹی کمشنروں کو دئے گئے ہیں۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:17:12
چار بلز بشمول میڈیکل کورسس کی تکمیل کرنے والوں کے لئے لازمی خدمات کی تربیت کا ترمیمی بل جس کے ذریعہ کرناٹک کے کالجس سے تعلیم کی تکمیل کرنے والے تمام میڈیکل گریجویٹس کو دیہی علاقوں میں ایک سال کی خدمات لازمی قرار دی گئی ہے،
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:13:38
ریاستی وزیر ہاؤزنگ ایم کرشنپا نے کہا ہے کہ بسوا ہاؤزنگ اسکیم کے تحت 3.2لاکھ مکانات تیار کرکے ریاست بھر میں تقسیم کرنے کا منصوبہ ہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:07:55
کرناٹک قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے آج کہا ہے کہ ریاست کرناٹک ملک کی سب سے زیادہ رشوت خور ریاست کے طور پر ابھری ہے اور کانگریس حکومت کے 4سالہ دور کا یہی ایک کارنامہ ہے ۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:04:44
انٹیل کارپوریشن ہندوستان میں 1,100 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کررہا ہے تاکہ اس کے ٹیک ہب میں نئے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سنٹر کا قیام عمل میں لایا جاسکے ۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:03:13
ریاست کے اسکولوں اور کالجوں کو90 فیصد نصابی کتب پہنچادی گئی ہیں۔ وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ نے آج یہ بات ریاستی اسمبلی کو بتائی۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 18:42:19
یہاں ضلع کے یلاپور ۔بیسگوڈ کراس نیشنل ہائی وے 63 پر پیش آئے ایک سڑک حادثےمیں بائک سوار اُس وقت ہلاک ہوگیا جب ایک بولیرو کار مخالف سمت سے اس کی بائک سے ٹکراگئی۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 18:35:37
ضلع اُترکنڑا کے منڈگوڈ تعلقہ میں ایک شخص نے اپنے آپ کو پھانسی دے کر خودکشی کرلی، جس کی شناخت پرشورام وڈّر (42) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ منڈگوڈ تعلقہ کے آنند نگر کے رہنے والے پرشورام نے مبینہ طور پر اُس وقت اپنے ہی گھر کی چھت پر لٹک کر خودکشی کی، جب گھر پر کوئی موجود نہیں تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy