Wed, 14 Jun 2017 12:03:43
شمال مشرقی علاقے کی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے منگل کو جموں و کشمیر میں آئی آئی ٹی، این آئی ٹی اور علاقائی کالجوں کے کامیاب طلباء کو یہاں منعقد ایک پروگرام میں مبارک باد دی۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 11:56:34
بی جے پی کے سینئر لیڈر سشیل کمار مودی نے آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد اور ان کے خاندان کی مبینہ غیر اعلانیہ جائیداد کے اپنے انکشافات کی اگلی کڑی میں لالو کی پانچویں بیٹی ہیما یادو پر تقریبا ایک کروڑ 40لاکھ روپے کی غیر اعلانیہ جائیداد رکھنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 11:49:09
ریزرو بینک نے 500روپے کے نئے نوٹ جاری کئے ہیں۔نئے نوٹ وقت وقت پر جاری کئے جا رہے مہاتما گاندھی (نئی )سیریز کے ہی ہیں۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 11:46:30
پڈو چیری میں لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی اور وزیر اعلی وی نارائن سامی کے درمیان بڑھتے ہوئے ٹکراؤ کے بعد دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کانگریس کو نشانے پر لیا ہے۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 11:41:13
صدارتی انتخابات کو لے کر اپوزیشن نے تیاریاں شروع کر دی ہے۔اسی مسئلہ پر بحث کرنے کے لیے اپوزیشن پارٹیوں کی ذیلی کمیٹی 14؍جون کو تقریبا 4بجے پارلیمنٹ لائبریری بلڈنگ میں میٹنگ کریں گی ۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 11:38:00
شراب کاروباری اور بینک ڈیفالٹر وجے مالیا کو لے کر بڑا انکشاف ہوا ہے۔انڈیا ٹوڈے کو ملی خصوصی معلومات میں پتہ چلا ہے کہ مالیا نے بینک لون کا غلط استعمال کیا، وہیں مالیا کو ہندوستان لانے کے معاملے پر آج برطانیہ کی عدالت میں سماعت ہونی ہے۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 11:33:34
پنجاب کے فیروزپور میں بی ایس ایف کی 77ویں بٹالین کے اجلاس میں فحش ویڈیو چل گیا۔ہفتہ کوتقریبا 2درجن بارڈر سکیورٹی فورس کے جوان سالانہ میٹنگ کے لیے پہنچے تھے،
View more
Wed, 14 Jun 2017 11:30:23
گورکھا لینڈ جن مکتی مورچہ (جی جے ایم )کی طرف سے دارجلنگ میں بلائے گئے بند کے دوران تشدد بھڑک گیا ہے۔اس دوران پولیس نے جی جے ایم کے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 11:27:51
یو پی ایس سی نے اتوار کو ہونے والے سول سروس کے پری امتحان کے لیے آخری لمحات میں بھاگ دوڑ سے بچنے کے لیے پہلے ہی ای -ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کو کہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy