Thu, 15 Jun 2017 13:44:28
بجپے پولیس اسٹیشن کے حدود میں موچوری نامی مقام پر ایک گروہ کی طرف سے نوجوان پر سوڈا بوتل سے حملہ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 13:40:04
کلڈکا میں ہوئے پرتشدد واقعات کے پس منظر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر قابو پانے کے لئے ضلع انتظامیہ نے جنوبی کینرا کے چار تعلقہ جات میں امتناعی احکامات21جون تک جاری کردئے ہیں۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 13:05:35
یہاں رنگین کٹہ نیشنل ہائی وے پر واقع کینرا بینک کے ATM میں گھس کر چوروں نے اے ٹی ایم مشین کو کھول کر رقم لے جانے کی کافی کوشش کی ہے، مگر مشین کا ایک حصہ کھولنے کے بعد رقم رکھے جانے والے خانوں کو کھولنے میں چور غالباً ناکام ہوئے ہیں، اس لئے اُنہیں خالی ہاتھ لوٹنا پڑا ہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 12:05:42
مدھیہ پردیش میں گزشتہ 24گھنٹوں میں قرض کے مارسے پریشان دو اور کسانوں نے خودکشی کر لی ہے جس کے بعدبی جے پی کے ز یرِاقتدارریاست مدھیہ پردیش میں گزشتہ ایک ہفتے میں خود کشی کرنے والے کسانوں کی تعداد بڑھ کر سات ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 12:03:19
دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر بی پی ایل خاندانوں کو چینی پر ملنے والی سبسڈی دوبارہ بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:57:48
کسان تحریک کی آنچ مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش سے ہوتے ہوئے اب آہستہ آہستہ پورے ملک میں پھیل رہی ہے۔مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بھی اب کسانوں کے مفاد کو لے کر مرکز میں بیٹھی مودی حکومت کو نشانے پر لیا ہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:51:21
صدارتی انتخابات کو لے کر متحدہ اپوزیشن میں شامل ہونے کی عام آدمی پارٹی کی کوشش کا کانگریس پارٹی نے مخالفت کی ہے۔کانگریس کے ساتھ این سی پی اور دوسری اپوزیشن جماعتوں نے اس میں اعتراض ظاہرکیاہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:47:49
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)نے بینک قرض کیس میں بلیک منی کی تحقیقات کے سلسلے میں شراب کاروباری وجے مالیااور دوسروں کے خلاف بدھ کوپہلی چارج شیٹ دائرکی۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:45:14
گورکھا جن مکتی مورچہ جی جے ایم کی قیادت میں دارجیلگ پہاڑی علاقے میں بدھ کو تیسرے دن بھی بندجاری رہا۔الگ گورکھا لینڈ ریاست کی مانگ کو لے کر ریلیاں نکالی گئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy