Sat, 17 Jun 2017 11:05:35
بنگلور میٹروریل پراجکٹ کا پہلا مرحلہ جو 42کلومیٹر پر مشتمل ہے، صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی قوم کے نام معنون کریں گے۔ پہلے حصہ کے بارہ کلومیٹر پر مشتمل گرین لائن پر کل سے باضابطہ میٹرو ریل خدمات شروع ہوجائیں گی۔
View more
Sat, 17 Jun 2017 10:59:51
شہر کے شیواجی نگر اسمبلی حلقہ میں آنے والے مختلف مقامات کا آج وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج اور وزیر برائے شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ ،میئر جی پدماوتی اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں نے معائنہ کیا،
View more
Fri, 16 Jun 2017 15:47:10
مویشی بازاروں میں ذبح کرنے کے مقصدسے مویشیوں کی خریدو فروخت کئے جانے پر پابندی لگانے والے مرکز کے متنازعہ نوٹیفکیشن کو چیلنج دینے والی درخواستوں پرسپریم کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Fri, 16 Jun 2017 15:42:46
یوپی کے شاملی ضلع میں ایک نابالغہ کے ساتھ مبینہ طور پر دو ماہ تک عصمت دری کرنے اور اس کو حاملہ کرنے کے الزام میں دونوجوانوں کوگرفتارکیاگیاہے۔
View more
Fri, 16 Jun 2017 15:27:52
جنتکل کانکنی معاملہ میں سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی کو آج ریاستی ہائی کورٹ نے ممکنہ گرفتاری سے راحت دیتے ہوئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم کو ہدایت دی کہ 19جون تک کمار سوامی کو گرفتار نہ کیا جائے۔
View more
Fri, 16 Jun 2017 15:20:48
ریاستی محکمۂ اقلیتی بہبود کی طرف سے مسابقتی امتحانات میں تربیت کیلئے کئے گئے انتظامات اور مختلف اسکیموں کے ذریعہ امیدواروں کو مہیا کرائی گئی سہولیات کے نتیجہ میں امسال کرناٹک سے دو مسلم آئی اے ایس افسران اور دو سیول ججس ، بارہ کے اے ایس افسران منتخب ہوئے ہیں ، جو کہ اپنے آپ میں ایک غیر معمولی کامیابی ہے۔
View more
Fri, 16 Jun 2017 15:08:48
ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کی چیرمین شپ سے ڈی ایچ شنکر مورتی کو ہٹانے حکمران کانگریس کی کوشش کو آج اس وقت زبردست دھکا پہنچا جب جنتادل (ایس) نے فطرتاً بی جے پی کا ساتھ دے دیا اور شنکر مورتی ایک ووٹ سے اس عہدہ پر برقرار رہ گئے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 17:06:23
سوشیل میڈیا فیس بُک پر ایک اشتعال انگیز فوٹو پوسٹ کرنے کے الزام میں ہوناور پولس نے بالاخر ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے جس کی شناخت جیونت نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اس متنازعہ پوسٹ کو لے کر منگل کو ہوناور جماعت السلمین کی جانب سے پولس کے اعلیٰ حکام اور تحصیلدار کو میمورنڈم پیش کرتے ہوئے اس کی گرفتار ی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ بعد میں آج بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور میں بھی قومی تنظیم مرڈیشور کی جانب
View more
Thu, 15 Jun 2017 14:29:18
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور میں بس اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ حادثہ آج جمعرات دوپہر قریب ایک بجے پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy